Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی فلم ’ایکٹر ان لاء‘ کو بھارت میں دکھانے کا فیصلہ

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی مقبول ترین فلم ’ایکٹر ان لائ ‘ کی ممبئی میں اسکریننگ کی جائے گی۔ پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی اور فلمساز فضاعلی مرزا کی طنزو مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم ”ایکٹر ان لائ “میں معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات سمیت بھارت کے آنجہانی اداکار اوم پوری نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ فلم کو نہ صرف فلمی ناقدین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا بلکہ عوام میں بھی خوب پذیرائی ملی۔فلم’ ایکٹر ان لائ‘ کو نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی بے حد مثبت رد عمل ملا اور دبئی کے سینما گھروں میں بھی یہ فلم تہلکہ مچانے میں کامیاب رہی اور اب ممبئی میں بھی فلم کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف لیجنڈری اداکار اوم پوری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئےا±ن کی زندگی کی ا?خری فلم ’ایکڑ ان لائ ‘ ممبئی کے ہری کشن انسٹیٹیوٹ میں 10 اگست کو دکھائی جائے گی جب کہ گزشتہ سال راجھستان میں بھی فلم فیسٹیول کے دوران بھی ’ایکٹر ان لا‘ کا پریمئر رکھا گیا تھا۔فلم کی پروڈیوسر فضا علی مرزا کا اوم پوری کے حوالے سے کہنا ہے کہ فلم ’ایکٹر ان لائ ‘ میں آنجہانی اداکار نے ایک پیسے بھی کام کے وصول نہیں کئے کیوں کہ انہیں فلم کا اسکرپٹ بہت پسند ا?یا تھا اور وہ پاک بھارت دوستی کے لئے کافی سنجیدہ تھے اور اسی وجہ سے انہوں یہ فلم دوستانہ بنیاد پرکی۔واضح رہے کہ 16 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کا میلہ بھی 10 کروڑ روپے کے بجٹ سے بننے والی فلم ”ایکٹر ان لائ “ کے نام رہا تھا جس نے بہترین فلم، ہدایتکار اور اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.