Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداکارہ سارہ خان نے ایسی شرمناک ترین شیئر کر دی کہ’بغیر کپڑوں کے ایسی ننگی‘سوشل میڈیا صارفین کا غصہ عروج پر

    By Daily Khabrainاگست 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی غیر معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان کی تصویر شیئر کرنے کے بعد صارفین نے نہ صرف انہیں طعن و تشنیع کی بلکہ بعض لوگوں نے تو ان سے مذہب کی تبدیلی کا بھی مطالبہ کردیا۔بھارت کی ٹی وی اداکارہ سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی بکنی میں ایک تصویر شیئر کی۔ بکنی والی تصویر کی حد تک تو بات شاید قابل قبول بھی ہوسکتی تھی لیکن اس تصویر میں وہ کچھ نظر آرہا ہے جو کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے۔ سارہ خان کی جانب سے یہ تصویر شیئر ہوتے ہی تنقید کا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہو، اکثر صارفین نے انہیں مسلمانوں کے نام پر دھبہ قرار دیا۔ ان کی تصویر پر اب تک 2 ہزار کے قریب تبصرے ہوچکے ہیں جن میں سے اکا دکا ہی تعریفی ہیں اور باقی میں انہیں کھری کھری سنائی گئی ہیں۔انوشکا سین نے لکھا ’ اب بھی وقت ہے استغفار کرلو اور صحیح پر آجاﺅ ، اپنی آخرت سنوار لو کیونکہ اللہ معافی مانگنے سے معاف کردیتا ہے‘۔سیم ملک نے سارہ خان کو بیہودہ لڑکی قرار دیتے ہوئے ان پر چار حرف بھیج دیے۔محمد خان نے کہا ’ بس یہی باقی تھا‘۔اسما نور نے اس لباس کو مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول قرار دیا۔آفتاب قریشی نے کہا کہ مسلمان ہونے کا ہی خیال کرلو۔سجل علی نے استغفار کیا اور ان کے مسلمان ہونے پر ہی سوال اٹھادیا۔ایک صارف نے سارہ خان کو کال گرل سے تشبیہ دی اور کہا کہ اگر تمہیں شرم نہیں آتی تو مذہب کی تو قدر کرلو ، کیا قبر میں یہ منہ لے کر جائے گی؟۔فضیلہ نے اسے بے شرمی قرار دیا۔زویا بلوچ نے بھی سارہ خان پر چار حرف بھیجے اور کہا کہ یہ بکواس شوق سے کرو بلکہ ننگی ہوجاﺅ لیکن یہ نام (مسلمانوں والا) تبدیل کرلو بس۔فاتحہ نے لکھا آخر لوگ کیوں اس کے مسلمان ہونے پر بضد ہیں حالانکہ یہ خود بھی اور اس کی ماں خود کو مسلمان نہیں سمجھتے اس لیے اسے پورن سٹار بننے دیں کیونکہ یہ اس کام میں ماہر ہے۔سمیرا نے سارہ خان کو مخاطب کرکے کہا نہ تو آپ مسلمان لگتی ہیں اور نہ ہی آپ کو مسلمان کہلانے کا حق حاصل ہے۔ سمیرا نے بھی سارہ پر چار حرف بھیجے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.