Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اکشے کمار کی ٹریفک سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو وائرل

    By Daily Khabrainاگست 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار کی سارجنٹ بن کر چالان کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بالی ووڈ فلم نگری میں جہاں ایکشن اور رومانوی فلمیں دیکھنے میں آتی ہیں وہیں سماجی مسائل پر بھی فلمیں بنانے کا رواج زور پکڑتا جارہا ہے اور ان مسائل کو ا±جاگر کرنے میں اکشے کمار کا نام صف اول ہے جنہوں نے ٹوائلٹ اور پیڈمین جیسی فلموں کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کی اور اب وہ ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے میدان میں آگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر گردش کردہ ویڈیوز میں اکشے کمار ٹریفک سارجنٹ کے ڈریس میں ٹریفک قوانین سے متعلق قانون توڑنے والوں کو مختلف انداز میں آگاہی فراہم کر رہے ہیں۔ اکشے کمار نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک شخص کو یہ بتانے کی کوشش کی گئی کہ سڑک پر غلط سمت سے آنا جرم ہے کیوں کہ ’ یہ سڑک کسی کے باپ‘ کی نہیں۔اکشے کمار نے دوسری ویڈیو میں دولت کے نشے میں لت نوجوان کو روکا اور منفرد انداز سے اسے بھی قانون نہ توڑنے کی تنبیح کی جب کہ اکشے نے ویڈیو کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ قانون کی پاسداری دیر سے کرنا نہ کرنے سے بہتر ہے اور خود کے لئے قوانین کی پیروی کریں۔ٹریفک آگاہی کے حوالے سے اکشے کمار کا کہنا ہے کہ جب مجھے روڈ حادثات سے متعلق حقائق اور اعداد و شمار پتہ چلے تو میں حیران ہو گیا جسے کوشش کرکے روکا جا سکتا ہے اس لئے میں نے روڈ سیفٹی مہم کا فوری حصہ بننا بہتر سمجھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.