Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»شوبز»کام کی مصروفیات کے باعث ویرات کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزرتا، انوشکا شرما
    شوبز

    کام کی مصروفیات کے باعث ویرات کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزرتا، انوشکا شرما

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاگست 17, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ کام کی مصروفیات کے باعث وہ اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزار پاتیں۔انوشکا اس وقت اپنی نئی فلم ’سوئی دھاگا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو آئندہ ماہ 28 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب 12 اگست کو ہوئی، اس موقع پر بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انوشکا کا کہنا تھا کہ اس فلم نے انہیں یہ بخوبی سکھایا ہے کہ ایک پورا دن گھر میں رہنے والی بیوی (ہاو¿س وائف) کی زندگی کیسے گزرتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘میں 15 برس سے کام کر رہی ہوں، لیکن مصروفیات کے باعث ویرات کے ساتھ بہت زیادہ وقت نہیں گزرتا، اس لیے مجھے باقاعدہ گھریلو زندگی کا نہیں پتہ تھا’۔انہوں نے بتایا کہ اس فلم کا تجربہ شاندار رہا ہے اور اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔انوشکا کے مطابق اس فلم کے دوران انہوں نے ایک بالکل عام انسان کی زندگی گزاری ہے۔انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی گزشتہ برس دسمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، ان کی جوڑی کو بھارت کی اسٹار جوڑی قرار دیا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    توثیق حیدر کا بڑی عید پر کراچی اور لاہور کا موازنہ

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.