Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی کرکٹ میں بہتر تبدیلیاں نظرآئیں گی،وقار

    By Daily Khabrainاگست 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ وقاریونس نے کہا ہے کہ عمران خان کی خوبی ہے کہ وہ جس کام کے پیچھے لگتے ہیں اسے مکمل کر کے چھوڑتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ چونکہ عمران خان کے ساتھ بہت اچھا اور طویل عرصہ گزرا اس لیے وزیر اعظم بننے کے بعد ہم خود انہیں مبارک باد دینے گئے سرفراز ار حفیظ بھی میرے ساتھ تھے دوران ملاقات ان سے کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی، عمران خان کی اس لیے سپورٹ کہ ملک میں تبدیلی آنی چاہیے۔وقار یونس کا کہنا تھا کہ عمران خان کی خوبی ہے کہ وہ جس کام کے پیچھے لگتے ہیں اسے مکمل کر کے چھوڑتے ہیں اور جو وعدہ پوراکرتے ہیں اسے پورا کرتے ہیں،کرکٹ بورڈ میں بہت سے چیزیں اچھی بھی ہیں اور بہت سی چیزیں خراب بھی ہیں جس کا عمران خان کو بھی پتہ ہے۔پی سی بی میں بہت سی تبدیلیوں کی ضرورت ہے جس طرح نئی حکومت آئی ہے اسی طرح کرکٹ بورڈ میں بھی نئے لوگ آنے چاہئیں، جب میں انڈیا اور آسٹریلیا کی کرکٹ اکیڈمیز دیکھتا ہوں تو مجھے احساس ہوتا کہ کہ ہم اس میدان میں پیچھے ہیں۔، نجم سیٹھی نے کہاکہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ نہیں ہے مجھے ان کی بات اچھی نہیں لگی میں نے ان کے بیان پر اس لیے رد عمل دیا۔سابق ہیڈ کوچ نے کہا کہ ہمارا ملک ٹیلنٹ سے مالاما ل ہے، میں اس لیے کہتا ہوںکہ تبدیلی آنی چاہئے وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں سدھو کاآنا ایک کرکٹر کو ایک کرکٹر نے مدعو کیا تھا یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ وزیر اعظم ایک اتنی بڑی تقریب میں کسی کو مدعو کرے۔وقار یونس نے کہا کہ سب لوگ چاہتے ہیں کہ بھارت اور پاکستان میں کرکٹ دوبارہ شروع ہو، ہم پہلے بھارت کے ساتھ بہت زیادہ کرکٹ کھیلتے تھے اس لیے ہمیں پتہ ہوتا تھاکہ ان کے ساتھ کیسے کھیلنا ہے پھر ہمارا کھیل ان سے کم ہو گیا اور انہوں نے اپنی کرکٹ بھی بہتر کر لی اور بڑے بڑے نام بھارتی ٹیم کاحصہ بنتے رہے، اب نئے لڑکوں کے آنے سے ہماری ٹیم میں بہت بہتری ہو گئی ہے۔

     

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

      آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا

      ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.