تازہ تر ین

ماہرہ خان ملبوسات ساز کمپنی کے برانڈ شوٹ کیلئے لاہور آئینگی

لاہور(شوبزڈیسک)پاکستان کی سپر ماڈل اور اداکارہ ماہرہ خان لاہور میں نامور ملبوسات ساز کمپنی کا برانڈ شوٹ کرنے کیلئے کچھ روز تک پہنچ رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ریڈ باکس ایونٹ آروگنائزنگ اینڈ ایڈورٹائزنگ کمپنی کے زیر اہتمام ماہرہ خان ایک شوٹ پہلے بھی کروا چکی ہیں ۔ریڈ باکس کے سی ای او شیخ عمران ہیں انہوں نے بتایا کہ ماہرہ خان کے ساتھ وہ پہلے بھی کام کر چکے ہیں اور اب پھر کرنے جا رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ شوٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور بین الاقوامی معیار کا شوٹ کرنے کیلئے وہ بگ بجٹ کا زیادہ تر سرمایہ لگا چکے ہیںاور ابھی بہت سے معاملات باقی ہیں ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain