Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ۔صدر ولادیمیر پوتن کا اجلاس سے خطاب
    • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
    • ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دے دی تو نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم ہو گا مشیر وزیراعظم
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا
    • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
    • مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
    • ریڈیو پاکستان کیس رپورٹ پیش سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
    • مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنیکا فیصلہ
    • گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنیکا پلان تیار
    • کل سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
    • علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے ‘ خرم آغا نیشنل پولیس بیورو اور محمدسہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • پیپلزپارٹی ‘(ن ) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا گورنر ہائوس لاہور میں مشترکہ اجلاس
    • آرمینیا کیلئے پاکستان کے پہلے سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق کپتان محمد یو سف نے44 بہاریں دیکھ لیں

    By Daily Khabrainاگست 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    yousaf
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یو سف44برس کے ہو گئے، 27اگست 1974کو پیدا ہونے والے محمد یوسف نے بین الاقوامی کرکٹ میں 39 سنچریاں بنائیں ، ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی سنچریوں کی تعداد 24 اور ون ڈے انٹرنیشنل میں سنچریوں کی تعداد15 رہی جبکہ محمد یوسف کا ٹیسٹ اوسط 50 سے بھی زیادہ رہا۔محمد یوسف نے غریب گھرانے میں آنکھ کھولی، غربت کے باعث جھگیوں میں بھی رہے ،ان کے والد ریلوے اسٹیشن پرمعمولی کام کرتے تھے، گھر کی ضروریات پوری کرنے کے لئے انہوں نے کم عمری میں ٹیلر کی دکان پر بھی کام کیا۔پاکستان کے عظیم بلے باز محمد یوسف کے پاس بچپن میں بیٹ خریدنے تک کے پیسے نہیں تھے، انہوں نے لکڑی کے پھٹے کا بیٹ بنایا تھا اور ٹینس بال سے کرکٹ کھیلتے تھے۔ محمد یوسف بچپن سے ہی کلاسیک شارٹس لگاتے تھے۔بیس سال کی عمر تک محمد یوسف کرکٹ کھیلتے رہے، لیکن 1994 میں انہوں نے کرکٹ چھوڑ کرروزگار کیلئے رکشہ چلانا شروع کر دیا ، تاہم کچھ عرصے بعد محمد یوسف پھر کرکٹ میں واپس آئے ،اس مرتبہ ان کی قسمت ان پر مہربان تھی اور 1998 میں انہوں نے پاکستان کے لئے ڈیبیو کیا۔سال 2006 میں محمد یوسف نے اپنی بلے بازی سے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا، انہوں نے ایک کلینڈرایئر میں 11 ٹیسٹ میچوں میں 9 سنچریاں اور 3 نصف سنچریاں بنا ڈالیںاور ایک سال میںمجموعی طور پر 1788 ٹیسٹ رن بنا ئے جو تاحال ورلڈ ریکارڈ ہے،اس ریکارڈ کی ایک اہم اورخاص پہلو یہ بھی ہے کہ محمد یوسف کا اوسط 99 رہا۔محمد یوسف کے نام بغیر آوٹ ہوئے سب سے زیادہ ون ڈے رن بنانے کا ریکارڈ بھی ہے۔ انہوں نے سال 2002اور2003 میں زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں بغیر آﺅٹ ہوئے 405 رنز بنا ئے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا

      ریباکینا نے سبالینکا کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا عالمی نمبر ایک بن گئیں

      سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.