Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قومی کرکٹر آج سے فٹنس کیمپ میں خون گرمائیں گے

    By Daily Khabrainاگست 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pakistan's Ahmed Shehzad plays a shot during the second of four-T20I-match between West Indies and Pakistan at the Queens Park Oval in Port of Spain, Trinidad, on March 30, 2017. / AFP PHOTO / Jewel SAMAD (Photo credit should read JEWEL SAMAD/AFP/Getty Images)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)ایشیا کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے باقاعدہ ٹریننگ کا آغازآج سے تربیتی کیمپ آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ ایبٹ آباد میں شروع ہوگا جو 31اگست تک جاری رہے گا جبکہ دوسرے مرحلہ میں ٹریننگ کیمپ ستمبر کے پہلے ہفتے لاہور میں لگایا جائے گاجس میں پلیئرز کی بیٹنگ، باﺅلنگ اور فیلڈنگ میں موجود خامیوں کو بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی، پہلے مرحلے کیلئے 27 اگست سے 31 اگست کی تاریخ مقر ر کی گئی ہے اور کھلاڑیوں نے 27اگست کی صبح نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کی اور وہ صبح سویرے ہی ایبٹ آباد کیلئے روانہ ہوگئے تھے اور ایبٹ آباد میں شام کو آرام کے بعد باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز آج ہی ہوگا، کھلاڑیوں کی فٹنس پر کام ہوگا اور انہیں آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھنے کا موقع ملے گا، ٹریننگ کیمپ میں شرکت کرنےوالے کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، سرفراز احمد، آصف علی، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، حسن علی، عثمان شنواری، محمد نواز، عماد وسیم، حارث سہیل، محمد حفیظ، یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی، جنید خان، صاحب زادہ فرحان، شان مسعود، عثمان صلاح الدین، اسد شفیق، بلال آصف، محمد اصغر، راحت علی اور میر حمزہ شامل ہیں۔ٹیم مینجمنٹ میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، ٹرینر گرانٹ لوڈن، باﺅلنگ کوچ اظہر محمود، فزیو تھراپسٹ کلف اور اینالسٹ طلحہ اعجاز شامل ہیں۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق ایشیا کپ کے ٹریننگ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کا پہلا میچ 16ستمبر کو کوالیفائر ٹیم سے ہوگا۔بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 19ستمبر کو ٹکرائیں گی۔ ایشیا کپ میں شریک6 ٹیموں کو2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں پاکستان،، بھارت اور ایک کوالیفائر ٹیم شامل ہوگی جبکہ گروپ بی میں سری لنکا،، بنگلہ دیش اور افغانستان کورکھا گیا ہے، ہر گروپ سے سر فہرست 2 ٹیمیں سپر چار مرحلے میں جگہ پکی کرنے میں کامیاب رہیں گی۔ ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا۔افتتاحی میچ15 ستمبر کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔16 ستمبر کو پاکستانی ٹیم گروپ اے کی کوالیفائر ٹیم کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیگی۔ گرین شرٹس ایشیائی ایونٹ کے دوسرے میچ میں 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سپر فور مرحلے کا آغاز21 ستمبر سے شروع ہوکر 26 ستمبر تک جاری رہے گا جبکہ فائنل28 ستمبر کو رکھا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ

    بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات

    بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.