Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف
    • جعلی نمبر پلیٹ پر معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی لینڈ کروزر تھانے بند، ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج
    • محنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسین
    • چوہدری سالک کی کوششوں سے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع ملے، غلام مصطفی
    • پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نظرثانی کے بعد3.65 فیصد رہ گئی
    • جاپان نے مریخ کے چاند فوبوس سے مٹی کے نمونے لانے کیلئے خلائی مشن روانہ کر دیا
    • بنگلا دیش کا جوہری توانائی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل عبور
    • امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی امریکی انویسٹرز کو پاکستان میںسرمایہ کاری کی دعوت
    • ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای کچہری ڈیجیٹل والٹ ادائیگیوں میں انٹرآپریبلٹی متعارف
    • بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی میں منعقدہ وزیر اعلی پنجاب کیش پرائز ایوارڈ تقریب کے دوران پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود ،میٹرک پہلا سالانہ امتحان2026کے پوزیشن ہولڈرطلبا وطالبات سے اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
    • برطانیہ کا اسرائیلی آبادکاری منصوبے میں حصہ لینے والے افراد پرپابندیاں عائد کرنیکا اعلان
    • پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
    • لاہور:ریلوے کوارٹرز کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں۔
    • یوکرین کے روسی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹرز پر حملے، لاکھوں افراد کی رقم تک رسائی متاثر
    • ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا امریکی شہری گرفتار، مقدمہ درج
    • وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کو دورہ چین پر بریفنگ، سرمایہ کاری کے 34 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں
    • لاہور:کسان اپنے کھیت میں فصل اگانے سے پہلے ٹریکٹر کی مدد سے سطح ہموار کر رہا ہے۔
    • سرگودہا ‘ تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میںگرگئی ،ڈرائیور جاں بحق
    • پاک امریکہ معدنیات ‘ کان کنی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں ورلڈ پولیو ڈے پر تقریب کا انعقاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشیاکپ کےلئے حفیظ کوٹیم میں جگہ ملنی چاہیے،مرزااقبال بہترین فٹنس کےلئے پلیئرزکاکیمپ ایبٹ آبادمیں لگایاگیا،وسیم خان کی گگلی میں گفتگو

    By Daily Khabrainاگست 29, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مرزا اقبال بیگ نے کہا کہ 2016میں بھی ایبٹ آباد میں کھلاڑیوں کے لئے فٹنس کیمپ لگایا گیا تھا۔ٹریننگ بہت اہم ہے فوجی ٹرینر ٹریننگ دے رہے ہیں ۔فٹنس کے لئے یہ ایک اچھی کوشش ہے۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں حفیظ کو کھلانا چاہئے ان کی جگہ بنتی ہے۔پاکستانی کرکٹ بو رڈ میں عمر رسیدہ لوگ قابض ہیں جس کے باعث نئے لوگ آگے نہیں آپاتے۔مثال کے طور پر سبحان احمد،اس کے علاوہ ہارون رشید ہر دور میں آجاتے ہیں،علی ضیاءشفیق پاپا انہتر برس کے ہو گئے ہیں اس مافیا کو ہٹانا ہو گا۔سپورٹس جرنلسٹ وسیم خان نے کہا ہے کہ جب بھی کسی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے کیمپ لگایا جاتا ہے تو اس میں کچھ نئے اور کچھ پرانے پلیئر ہوتے ہیں۔ایبٹ آباد میں کیمپ لگانے کا مقصد ہے وہاں بلندی پر آکسیجن کی کمی ہوتی ہے ایسی جگہ پر پریکٹس کرنے سے کھلاڑیوں کا سٹیمنا بہتر ہوتا ہے ۔کیمپ میں نام شامل کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ٹیم میں آ گئے ہیں۔سپورٹس جرنلسٹ فرحان نثار نے کہا کہ ہر تین چار ماہ بعد فٹنس کیمپ لگانے کی سمجھ نہیں آ رہی ۔کھلاڑیوں کو آرام کا موقع بھی ملنا چاہئے۔حفیظ کو لگتا ہے ایشیاءکپ میں کوئی میچ نہیں کھلایا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شائقین کے لئے لگائی گئی کرسیاںٹوٹ پھو ٹ کاشکار،سائیکل ویلوڈروم ٹریک پرکریک ۔

      اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی اور جرمانہ عائد

      پاکستان کیخلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں: برینڈن میک کولم

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.