Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
    • بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
    • نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پانچ منٹ میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ممکن

    By Daily Khabrainستمبر 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہورن (ویب ڈیسک)بریسٹ کینسرریسرچ فاو¿نڈیشن (بی سی آر ایف) کے اعداد و شمار کے مطابق صرف 2015 میں ہی دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زائد جب کہ 2012 میں 17 لاکھ خواتین چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہوئیں۔یہی نہیں بلکہ چھاتی کا کینسر مرد و خواتین میں کینسر کا دوسرا بڑا مرض بھی ہے۔ 2015 میں بریسٹ کینسر سے 40 ہزار سے زائد خواتین جب کہ 400 سے زائد مرد بھی ہلاک ہوئے۔ بریسٹ کینسر کی وجہ سے ہلاکتوں کا ایک بڑا سبب یہ بھی ہے کہ اس مرض کی وقت پر نشاندہی نہیں ہوتی، جس وجہ سے متاثرہ شخص کی حالت انتہائی خراب ہوجاتی ہے۔بریسٹ کینسر نہ صرف امریکا، برطانیہ، برازیل، چین، جاپان اور بھارت جیسے ممالک میں تیزی سے پھیلنے والا مرض ہے، بلکہ پاکستان میں بھی اس مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ماہرین صحت کے ماننا ہے کہ اگر بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص ہوجائے تو اس سے کئی متاثرہ افراد کی زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں۔اگرچہ بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لیے دنیا بھر میںجدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے، تاہم اس طریقہ کار کے تحت مرض کی تشخیص میں کئی ہفتے لگ جاتے ہیں۔تاہم اب ایک ایسا طریقہ دریافت کرلیا گیا ہے، جس کے ذریعے محض 5 منٹ کے اندر کسی بھی شخص میں بریسٹ کینسر کا پتہ لگانا ممکن ہے۔ بھارت کے ایک ماہر کی جانب سے تیارکردہ ایک ڈیوائس کو امریکی کمپنی نے دنیا بھر میں متعارف کرادیا، جس کے ذریعے محض 5 منٹ کے اندر بریسٹ کینسر کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔بھارت کے ڈاکٹر مہیر شاہ کی جانب سے تیار کردہ ایک چھوٹی ڈیوائس 5 منٹ میں بریسٹ کینسر کے مرض کا پتہ لگاتی ہے۔اس ڈیوائس کو کوئی بھی پیرا میڈیکل اسٹاف کا شخص یا عام فرد بھی چلا سکتا ہے۔اس ڈیوائس میں نصب کیے گئے خصوصی سینسر بریسٹ میں چھپے ٹیومر کو پہچاننے کی اہلیت رکھتے ہیں۔یہ ڈیوائس ایک اسمارٹ فون یا کمپیوٹر سے منسلک ہوتی ہے اور ڈیوائس کو جیسے ہی بریسٹ میں ٹیومر نظر آتا ہے تو فون یا کمپیوٹر میں سرخ نشانات نمایاں ہونے لگتے ہیں۔اس ڈیوائس کو امریکی کمپنی ‘آئی بریسٹ ایگزام’ نے دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔کمپنی کے مطابق اس ڈیوائس کے تحت اب تک دنیا بھر کے 12 ممالک کی 15 لاکھ سے زائد خواتین کا بریسٹ کینسر چیک اپ کیا جاچکا ہے۔یہ کمپنی اس ڈیوائس کے ذریعے آن لائن چیک کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے، کمپنی کی ویب سائٹ پر موجود فارم کو بھرنے کے بعد کمپنی چیک اپ کے لیے درخواست دینے والے شخص سے رابطہ کرتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.