تازہ تر ین

سجل علی کے ڈرامہ سیریل ”الف“ کی ریکارڈنگ شروع

لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ سجل علی نے ڈرامہ سیریل الف کی ریکارڈنگ شروع کر دی۔ ڈرامے کی دیگرکاسٹ میں حمزہ علی عباسی، احسن خان اور کبری خان بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرامے کی پروڈیوسرز ثمینہ ہمایوں سعید اور ثنا شاہنواز ہیں جس کی ڈائریکشن حسیب حسن دے رہے ہیں جبکہ سیریل کی کہانی عمیرہ احمد کے مشہور ناول الف سے ماخوذ ہے۔ سجل علی کا کہنا تھا کہ الف جیسی کہانی ناظرین نے اس سے قبل کبھی سکرین پر نہیں دیکھی ہو گی۔ اس میں میرا کردار ناظرین کو سحرزدہ کر دیگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain