تازہ تر ین

سری دیوی طلسماتی شخصیت کی مالک ، انکی یاد آتی ہے،رانی مکرجی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ رانی مکرجی نے کہا ہے کہ وہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو بہت شدت سے یاد کرتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ رانی مکرجی نے کہا ہے کہ انجہانی اداکارہ سری دیوی کی آنکھوں میں ایک چمک دکھائی دیتی تھی اور ان کی شخصیت کے طلسماتی پہلو سے اپنی اداکاری میں مزید جان ڈال دیتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سکول کے دنوں میں سری دیوی سے فلموں کے سیٹ پر ملنے جاتی تھیں اور جب وہ سیٹ پر آتیں تو ملکہ جیسی لگتی تھیں اور آج وہ شدت سے انہیں یاد کرتی ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain