Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شریا گھوشال اور ارجیت کی آوازوں میں ” جلیبی “ کا گیت آ گیا

    By Daily Khabrainستمبر 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک)بھارتی فلم پروڈیوسر و ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی فلم ” جلیبی “ کا پہلا گیت ” پل “ ریلیز کردیا گیا ، فلم 12 اکتوبر کو سنیماو¿ں کی زینت بنے گی۔ارجیت سنگھ اور شریا گھوشال کی سریلی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے گیت کی دھن جاوید اور محسن نے ترتیب دی ہے۔پاکستان اور بھارت کے مابین فلموں کے ذریعے دوستانہ روابط کی ترویج کیلئے سرگرم معروف فلمساز مہیش بھٹ کی زیرپروڈکشن بننے والی نئی فلم ” جلیبی“ دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ آئندہ ماہ بارہ تاریخ کو سنیماو¿ں کی زینت بنے گی۔ فلم کے پاکستانی سنیماو¿ں میں نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لئے ہیں۔ ڈائریکٹر پشپا دیپ کی ہدایت میں بنی ” جلیبی“سپر ہٹ بنگالی فلم پریکتن کا ری میک ہے جس میں نئی فنکار جوڑی ورون مترا، دیگنگنا سوریا ونشی اور ریہا چکرورتی نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔
    فلم کی موسیقی مہیش بھٹ کی روایتی فلموں کی طرح انتہائی مسحور کن ہے اور معروف گلوکاروں کے کے ، شلپا راو¿، ارجیت سنگھ اور شریا گھوشال سمیت دیگر گلوکاروں نے اپنی سریلی آوازوں سے فلم کے گیتوں سے سجایا ہے۔ نغمہ نگار کوثر منیر کا تحریر کردہ فلم کا پہلا گیت ” پل“ گذشتہ روز ریلیز کیا گیا جو ریلیز ہوتے ساتھ ہی یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق مہیش بھٹ کے بے مثال تجربے اور گائیڈ لائن سے بنایا گیا سریلا میوزک فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.