Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اشنا شاہ کی سیریل ” بلا“ کی ناظرین میں بھر پور پذیرائی

    By Daily Khabrainستمبر 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک)بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کی پروڈکشن ڈرامہ سیریل "بلا”پرائم ٹائم کا مقبول ترین ڈرامہ ہے، جس کی ہدایات کسی اور نے نہیںبلکہ بدرمحمودنے دیں ہیں، جبکہ ڈرامے کی کہانی زنجبیل عاصم شاہ نے تحریر کی ہے، ڈرامے کی کہانی میں دوخاندان دکھائے گئے ہیں، جس میں ایک فیملی جس میں احساس برتری کی زیادتی اور دوسرا ایسا خاندان ہے جس میں خوف خدا ہے اور اپنی محنت سے کسی مقام تک پہنچنے میں کامیاب لوگ دکھائے گئے ہیں۔ ظفر (سجاد حسن ) صاحب کی بیٹی نگار( اشنا شاہ )اور بیٹا جنید ( اسد صدیقی) ہے، ان دونوں بچوں میں سے نگار ظفر صاحب کو سب سے زیادہ عزیز ہے، ان کا اس بات پر یقین ہے کہ اور وہ سب کو اس بات پر قائل کرنے میں نہیں ہچکچاتے ہیں کہ ان کے پاس آج جو کچھ بھی دولت ہے وہ سب نگار کے مقدر سے ہے۔ نگار جسمانی طور پر معذور مگر انا کی آگ سے بھری ہوئی ہے، نگار جوڑ توڑ میںانتہائی پکی اور چپکے چپکے سے اپنے مفادات حاصل کرنے والی لڑکی ہے جو کہ اپنی معذوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے احساس کمتری پر قابو پانے کی ہر حد تک کوشش میں لگی رہتی ہے۔زیبا ایک یتیم لڑکی ہے، جنید نے زیبا سے شادی اسے ایک بڑی عمر کے آدمی کے ساتھ بیاہنے سے محفوظ رکھنے کے لیے کی ہے۔، مگر ظفر صاحب اور نگار ہمیشہ اسے اس بات کا احساس دلاکر شرمندہ کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں،نگار زیبا کی کسی طور عزت کرنے کو آمادہ نہیں اور اس بات کی بھرپور امید رکھتی ہے کہ زیبا سب کی عزت کرے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.