Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کاجول کے شوہر ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے “ دیکھنے سے آج تک محروم وجہ کیا؟

    By Daily Khabrainاکتوبر 1, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اسٹارز کاجول اور شاہ رخ خان کی 1995 میں ریلیز ہونے والی مشہورِ زمانہ فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ (ڈی ڈی ایل جے) کس نے نہیں دیکھی ہوگی، لیکن کاجول کے شوہر اجے دیوگن ایک ایسے انسان ہیں، جنہوں نے اب تک یہ فلم نہیں دیکھی اور اس کی ا±ن کے پاس ایک وجہ بھی ہے۔ادتیہ چوپڑا کی ہدایات میں بننے والی اس فلم نے اپنی ریلیز کے وقت باکس آفس پر تباہی مچادی تھی اور 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔ کاجول کا کہنا ہے، ‘ہاں! یہ میری وہ فلم ہے، جو اجے نے ابھی تک نہیں دیکھی۔ میں نے بہت مرتبہ ان سے یہ سوال پوچھا ہے لیکن انہوں نے مجھے کبھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا۔’کاجول نے مزید بتایا، ‘اجے نے مجھے کہا کہ اس کی ایک وجہ ہے، لیکن میں وہ تمہیں نہیں بتاو¿ں گا۔’ساتھ ہی کاجول نے صحافیوں سے کہا کہ ‘اگلی مرتبہ جب آپ کا اجے دیوگن سے ٹاکرا ہو تو ا±ن سے یہ سوال ضرور کریں اور پھر مجھے بھی بتائیں کہ انہوں نے ابھی تک ڈی ڈی ایل جے کیوں نہیں دیکھی؟’کاجول کا مزید کہنا تھا، ‘فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کو دیکھ کر بہت سے جوڑوں نے ا±سی انداز میں شادی کا فیصلہ کیا تھا، جبکہ وہ لوگ جن کی دوستی تھی، وہ بھی اس رومانٹک فلم سے اتنا متاثر ہوئے کہ انہوں نے بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کیا۔’ اجے دیوگن کے حوالے سے مشہور ہے کہ ان کی ڈی ڈی ایل جے میں کاجول کے ہیرو شاہ رخ خان سے کچھ زیادہ بنتی نہیں ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں کاجول بھی اس بات کا اعتراف کرچکی ہیں کہ ‘اجے اور شاہ رخ دوست نہیں ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں’۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘اگر وہ ایک ساتھ پارٹی نہیں کرتے یا سیلفیز نہیں لیتے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں یا ایک دوسرے کی برائیاں کرتے ہیں’۔ساتھ ہی انہوں نے کہا، ‘شاہ رخ خان میرے بہت اچھے دوست ہیں، لیکن میں نے اپنی دوستیاں کبھی اجے دیوگن پر مسلط نہیں کیں اور نہ ہی انہوں نے کبھی ایسا کیا’۔ اگر کام کے حوالے سے بات کی جائے تو کاجول اپنی فلم ‘ہیلی کاپٹر ایلا’ میں مصروف ہیں، شاہ رخ خان اب فلم ‘زیرو’ میں نظر آئیں گے، جس میں وہ ایک بونے شخص کا کردار نبھائیں گے جبکہ اجے دیوگن فلم ‘تانا جی: دی اَن سنگ واریئر’ میں مصروف ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.