تازہ تر ین

بی پی ایل،شعیب ملک کومیلا وکٹورینز کےلئے پھران ایکشن ہونگے

ڈھاکا(سی پی پی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلیے پاکستانی آل راﺅنڈر شعیب ملک اور فاسٹ بولر سہیل تنویر کو اپنی ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلیے کومیلا وکٹورینز نے پاکستانی آل راﺅنڈر شعیب ملک اور سلہٹ سکسرز نے فاسٹ بولر سہیل تنویر کو اپنی ٹیم میں برقرار رکھا ہے، تمام ٹیموں کو اپنے پاس برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جمع کرانے کیلیے 30 ستمبر تک کی مہلت دی گئی تھی۔دلچسپ بات یہ کہ راجشاہی کنگز نے گزشتہ ایونٹ کے اپنے آئیکون پلیئر مشفیق الرحیم کو ہی ریلیز کردیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain