Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راجکوٹ ٹیسٹ میں کالی آندھی کو عبرتناک شکست

    By Daily Khabrainاکتوبر 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    cricket in gi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راجکوٹ(اے پی پی) بلے بازوں کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے بعد باﺅلرز کی نپی تلی باﺅلنگ کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 272 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ویسٹ انڈین ٹیم میچ کے تیسرے روز بھارت کی پہلی اننگز 649 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 181 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اسے فالو آن کی خفت کا سامنا کرنا پڑا، پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں بھی ویسٹ انڈیز ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی اور پوری ٹیم 196 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، کیرن پاویل کے سوا ویسٹ انڈیز کا کوئی بھی کھلاڑی خاطرخواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا، ان کی 83 رنز کی اننگز بھی ٹیم کے کام نہ آئی، کلدیپ یاداو اور ایشون نے میچ میں 6، 6 وکٹیں لیں، پرتھوی شاﺅکو عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ ہفتے کو راجکوٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈین ٹیم نے 94 رنز 6 کھلاڑی آﺅٹ پر پہلی ادھوری اننگز دوبارہ کی شروع کی تو پوری ٹیم 181 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اسے فالو آن کا سامنا کرنا پڑا، روسٹن چیس 53، کیموپال 47، شرمین لیوس بغیر کوئی رن بنائے اور شینن گبرائل ایک رن بنا کر آﺅٹ ہوئے، ایشون نے 4، محمد شامی نے 2 جبکہ اومیش یاداو، روندرا جدیجا اور کلدیپ یاداو نے ایک، ایک وکٹ لی، فالو آن کے بعد ویسٹ انڈین ٹیم دوسری اننگز کیلئے جب میدان میں اتری تو کلدیپ یاداو، ایشون اور جدیجا نے نپی تلی باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بلے بازوں کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور پوری ٹیم 196 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، کیرن پاویل 83 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

    ، کپتان کریگ بریتھویٹ 10، شے ہوپ 17، ہٹمائر 11، روسٹن چیس 20، کیموپال 15، دیوندرا بیشو 9، لیوس اور گبرائل 4، 4 اور ایمبرس بغیر کوئی رن بنائے آﺅٹ ہوئے، کلدیپ یاداو نے 5، جدیجا نے 3 اور ایشون نے 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف

      لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل

      سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.