Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
    • عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
    • پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا
    • پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
    • "آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات آج مشہد میں ادا کی جائیں گی۔”
    • دنیا میں کوئی بھی طاقت یا شخص ریاستِ پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا
    • پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
    • ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
    • پاسدارانِ انقلاب کا عزم، عاق تکیہ پل پر امریکی حملے کا ’تباہ کن‘ جواب دیں گے
    • مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کا دعویٰ، ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
    • ایران کی وارننگ، امریکا کی مدد کرنے والے ممالک نتائج بھگتیں گے
    • پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین
    • لاپتا K2 ایئرویز کارگو طیارے کا ملبہ اورماڑہ سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں مل گی
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دوسرا ٹیسٹ : پاکستان اور آسٹریلیا کل ابو ظہبی میں مد مقابل ہونگے

    By Daily Khabrainاکتوبر 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pakistan-Cricket-Logo-HD-Wallpaper
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    ابوظہبی (آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے ابو ظہبی میں شروع ہوگا۔پاکستان کی جانب سے اوپنر فخر زمان اور فاسٹ بولر میر حمزہ کو ٹیسٹ کیپ دئےے جانے کا امکان ہے،دوسرے ٹیسٹ سے قبل دونوں ٹیموں کی سخت پریکٹس جاری ہے،دونوں ٹیموں کے مابین ابتک مجموعی طو ر پر 63 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے جس میں کینگروز نے 31جبکہ گرین شرٹس نے 14میچز میں کامیابی حاصل کی اور 18میچزبغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (کل)منگل کو شیخ زید سٹیڈیم ابو ظہبی میں شروع ہو گا ۔ اس سے قبل کھیلا گیا پہلامیچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا تھا ۔دونوں ٹیموں کی جانب سے سیریز میں کامیابی کیلئے حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے باہمی ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کا پلڑا بھاری ہے ۔ دونوں ٹیموں کے مابین مجموعی طو ر پر 63میچز کھیلے گئے جس میں کینگروز نے 31جبکہ گرین شرٹس نے 14میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ 18بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوئے۔ دوسری جانب اس بات کے روشن امکان ہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف شیخ زاید اسٹیڈیم ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم انتظامیہ اوپنر فخر زمان اور فاسٹ بولر میر حمزہ کو ٹیسٹ کیپ دے گی۔فخر زمان ایشیا کپ میں بری طرح ناکام ہوئے تھے جبکہ لیفٹ آرم فاسٹ بولر میر حمزہ پہلی بار پاکستان کے لیے انٹر نیشنل میچ کھیلیں گے۔پاکستانی ٹیم دوسرا ٹیسٹ کھیلنے دبئی سے ابوظہبی پہنچ چکی ہے فخر زمان پریکٹس کیلئے گراﺅنڈ پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی امام الحق کی جگہ اننگز کا آغاز فخر زمان اور محمد حفیظ کریں گے جبکہ آٹ آف فارم فاسٹ بولر وہاب ریاض کی جگہ میر حمزہ لیں گے ۔ وہاب ریاض نے دبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 11اوورز میں 39رنز اور دوسری اننگز میں16اوورز میں 42رنز دیے تھے لیکن دونوں اننگز میں وہ وکٹ حاصل نہیں کرسکے تھے۔ ایشیا کپ کی ناکامی کے باوجود انتظامیہ فخر زمان کو ٹیم کے ساتھ رکھ رہی ہے۔26سالہ میر حمزہ کا تعلق کراچی کے علاقے میٹروول سائٹ سے ہے اور وہ پاکستان کی جانب سے پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے۔ تاہم وہ 56 فرسٹ کلاس میچز میں 278 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔حسن علی اور فہیم اشرف کی موجودگی میں ٹیم انتظامیہ میر حمزہ کو اہمیت دے رہی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت

      مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر

      پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.