Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی سی بی نے عمر اکمل کو طلب کر لیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی) الجزیرہ فکسنگ اسکینڈل پر پی سی بی نے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کو انکوائری کے لئے طلب کرلیا۔لاہور قلندر کی تقریب میں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو میں عمر اکمل کا تذکرہ ہوا ہے اور ان کی تصویر بھی بکی انیل منور کے ساتھ نظر آرہی ہے اس لیے ہم اس معاملے کی چھان بین کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس معاملے کو درست طریقے سے ہینڈل کیا جاسکے۔سبحان احمد کا کہنا تھا کہ فکسنگ پر ہماری زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ہم اس معاملے کو نظر انداز نہیں کرسکتے، بظاہر ایک تصویر یہ ثابت نہیں کرتی کہ عمر اکمل نے کچھ غلط کیا ہے اس لئے کرکٹر کو بلا کر ان سے سوالات کریں گے تاکہ بورڈ بھی کسی نتیجے پر پہنچ سکے اس حوالے سے آئی سی سی سے رجوع کرکے ویڈیو اور دوسری تفصیلات کے لیے رابطہ کیا ہے تاکہ معاملے کی تہہ تک پہنچا جاسکے۔عمر اکمل کے خلاف پہلے ٹی وی انٹرویو میں فکسنگ آفرز کے اعتراف کے بارے میں سوال پر سبحان احمد نے بتایا کہ اس ایشو پر آئی سی سی نے رجوع کیا تھا، وہ اب تمام معاملے کو دیکھ رہے ہیں، پی سی بی الگ سے فی الحال کوئی پوچھ گچھ نہیں کررہا ہے، پہلے گورننگ باڈی کوئی فائنڈنگ رپورٹ تیار کرے گی پھر ہم جائزہ لیں گے کہ مزید کچھ کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں۔احمد شہزاد کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے بعد ان کی طرف سے ردعمل پر سبحان احمد کا کہنا تھا کہ ابھی تک احمد نے بورڈ سے رجوع نہیں کیا، آج تک انہیں جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ وہ اپنے جواب سے کس حد تک مطمئن کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اس کے بعد ہم فیصلہ کریں گے کہ مزید کسی کارروائی کی ضرورت ہے یا نہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ

      عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر

      عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.