تازہ تر ین

آل راونڈر عبدالرزاق نے زندگی کی 39بہاریں دیکھ لیں

لاہور(آئی این پی) دنیائے کرکٹ کے بہترین آل راونڈرز میں شمار کئے جانےوالے عبدالرزاق 2دسمبر کو اپنی 39ویں سالگرہ منائی ۔ عبدالرزاق 2 دسمبر 1979کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 5 نومبر 1999کو برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف کیا ۔اور 2006 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔انہوں نے 1996میں ایک روزہ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور آخری بار 2011 میں ملک کی نمائندگی کی تھی۔عبدالرزاق نے ون ڈے کریئر کا آغاز یکم نومبر1996 کو لاہور میں زمباوے کے خلاف کیااورآخری ون ڈے میچ 18نومبر2011کودبئی میں سری لنکاکے خلاف کھیلا۔ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے بہترین آل راونڈرز میں ہوتا ہے اور انہوں نے متعدد بار عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے پاکستان کو فتوحات دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain