ڈھاکہ (اے پی پی) شمرون ہٹمائر نے ویسٹ انڈیز کی طرف سے ٹیسٹ اننگز میں زیادہ چھکوں کا ہم وطن بلے باز کرس گیل کا ریکارڈ برابر کر دیا، اسطرح وہ ملکی ریکارڈ میں گیل کے ہم پلہ ہو گئے ہیں، ہٹمائر نے اننگز میں 9 چھکے لگا کر گیل کا ریکارڈ برابر کیا ہے، ہٹمائر 93 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے تھے۔، گیل نے 2010ءمیں سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 9 چھکے لگا کر ملکی ریکارڈ پر قبضہ جمایا تھا، انہوں نے 333 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک اننگز میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی اعزاز سابق پاکستانی آل راﺅنڈر وسیم اکرم کو حاصل ہے جنہوں نے 1996ءمیں زمبابوے کے خلاف میچ کی ایک اننگز میں 12 چھکے لگا کر تاریخ رقم کی تھی اور 22 برس مکمل ہونے کے باوجود ان کا ریکارڈ قائم ہے۔
بریکنگ نیوز
- محنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسین
- چوہدری سالک کی کوششوں سے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع ملے، غلام مصطفی
- پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نظرثانی کے بعد3.65 فیصد رہ گئی
- جاپان نے مریخ کے چاند فوبوس سے مٹی کے نمونے لانے کیلئے خلائی مشن روانہ کر دیا
- بنگلا دیش کا جوہری توانائی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل عبور
- امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی امریکی انویسٹرز کو پاکستان میںسرمایہ کاری کی دعوت
- ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای کچہری ڈیجیٹل والٹ ادائیگیوں میں انٹرآپریبلٹی متعارف
- بورڈ آف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی میں منعقدہ وزیر اعلی پنجاب کیش پرائز ایوارڈ تقریب کے دوران پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود ،میٹرک پہلا سالانہ امتحان2026کے پوزیشن ہولڈرطلبا وطالبات سے اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
- برطانیہ کا اسرائیلی آبادکاری منصوبے میں حصہ لینے والے افراد پرپابندیاں عائد کرنیکا اعلان
- پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
- لاہور:ریلوے کوارٹرز کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں۔
- یوکرین کے روسی ٹیکنالوجی کمپنی کے ڈیٹا سینٹرز پر حملے، لاکھوں افراد کی رقم تک رسائی متاثر
- ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا امریکی شہری گرفتار، مقدمہ درج
- وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کو دورہ چین پر بریفنگ، سرمایہ کاری کے 34 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں
- لاہور:کسان اپنے کھیت میں فصل اگانے سے پہلے ٹریکٹر کی مدد سے سطح ہموار کر رہا ہے۔
- سرگودہا ‘ تیزرفتار کار بے قابو ہو کر نہر میںگرگئی ،ڈرائیور جاں بحق
- پاک امریکہ معدنیات ‘ کان کنی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں ورلڈ پولیو ڈے پر تقریب کا انعقاد
- شوہر کے چھوٹے سے تحفے نے بیوی کو کروڑ پتی بنا دیا
- ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 2خواتین جاں بحق
