تازہ تر ین

سابق پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق نے زندگی کی42بہاریں دیکھ لیں

لاہور(نیوزایجنسیاں) سابق پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق نے زندگی کی 42 بہاریں دیکھ لیں،وہ 29 دسمبر 1976کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ ثقلین مشتاق نے 49ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 208 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 169 ون ڈے انٹرنیشنل میں 288 شکار کئے۔ثقلین مشتاق نے ہی دوسرا متعارف کروایا اور پھر پوری دنیا کے بڑے بڑے بلے باز ان کے نام سے بھی ڈرنے لگے اور آج اسی دوسرا کے بلے بوتے پر غیر ملکی کھلاڑی بھی شہرت کمانے میں مصروف ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain