Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عورتوں کو زیادہ نیند کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

    By Daily Khabrainجنوری 27, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈیسک ) نیند مرد و عورت کے لیے بلا تخصیص ضرورت ہے لیکن تحقیق کہتی ہے کہ عورتوں کے لیے 20 منٹ کی زائد نیند زیادہ ضروری ہے۔ایک نئی تحقیق کے مطابق خواتین کے لیے نیند کے اضافی 20 منٹ ضروری ہیں اس لیے کہ خواتین کے دماغ زیادہ پیچیدہ ہوتے ہیں۔لوف بوروگ یونی ورسٹی کے سلیپ ریسرچ سینٹر کے سابق ڈائریکٹر اور سلیپ ایکسپرٹ پروفیسر جم ہارنے کا کہنا ہے کہ نیند کے دوران دماغ کے بہت سے کاموں کے دوران ایک بڑا کام خود کو تندرست رکھنا اور اپنی مرمت کرنا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کورٹیکس، دماغ کا وہ حصہ جو یاداشت اور زبان کے لیے ذمے دار ہوتا ہے خود کو گہری نیند کے دوران تمام حسوں سے علیحدہ کر کے مرمت کے کام میں ج±ٹ جاتا ہے۔ہارنے کا مزید کہنا ہے کہ دن میں آپ کے دماغ کا جتنا استعمال زیادہ ہوتا ہے آپ کو نیند اتنی ہی زیادہ چاہیے ہوتی ہے۔خواتین مردوں کے مقابلے میں بیک وقت ایک سے زائد کام کرنے کی اہل ہوتی ہیں، ان کا دماغ ایک کام کرتے ہوئے دیگر کئی کاموں کو سلجھانے میں الجھا ہوا ہوتا ہے۔ اس لیے خواتین مردوں کی نسبت اپنا دماغ زیادہ استعمال کرتی ہیں اور اسی وجہ سے انھیں زیادہ نیند کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ایک وقت میں کئی فیصلے لینے اور کئی سمتوں میں دماغ کو الجھانے والی نوکری پر اپنے فرائض سرانجام دینے والے مرد حضرات کو بھی عام مردوں کے مقابلے میں زائد نیند کی ضرروت محسوس ہوتی ہے۔ہارنے کا کہنا ہے کہ یہ اس وجہ سے ہے کہ خواتین کا دماغ زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے اور اس کی ساخت بھی مردوں سے مختلف ہوتی ہے۔ اس لیے اوسطاً انھیں 20 منٹ یا اس سے زائد کی نیند چاہیے ہوتی ہے۔یہ تحقیق 210 درمیانی عمر کے مرد اور خواتین کو بطور سیمپل لے کر کی گئی۔ اسی تحقیق میں ایک اور بات کی نشاندہی بھی کی گئی کہ خواتین میں نیند کی کمی کے کئی دیگر نقصانات بھی ہیں جیسے، نفسیاتی بیماریاں، ذہنی دباو¿ اور غصہ۔مردوں کی نسبت اچھی نیند نہ ہونے کی صورت میں عورتوں پر ہونے والے یہ اثرات ذیادہ ظاہر ہوتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.