تازہ تر ین

نواز شریف کو جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ میں داخل کرلیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ میں پروفیسر کے کمرے میں داخل کرلیا گیا ہے۔کوٹ لکھپت جیل سے نواز شریف کو آج (جمعہ کو) جناح ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا جہاں انہیں گائنی یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر عاصم حمید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو شعبہ کارڈیالوجی کے پروفیسر کی نگرانی میں داخل کیا گیا۔ سابق وزیر اعظم جناح ہسپتال گائنی یونٹ کے پروفیسر کے کمرے میں زیر علاج رہیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain