Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
    • ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
    • پنجاب یونیورسٹی کو جاری منصوبے کے دوسرے پی سی ون کی منظوری مل گئی
    • پنجاب کے تمام سکولوں کا 100 فیصد فزیکل معائنے کا فیصلہ
    • ستمبر1965 کی جنگ کا دسواں روز،پاک فوج کے بہادرافسران اور جوانوں نے دفاع وطن میں جانوں کو قربان کیا
    • رضوان’ امام الحق NCCIA پیش’ سوالوں کے جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    • مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا: ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
    • پیما میں مینجمنٹ سکیل پر بھرتیوں کی تیاری شروع
    • قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
    • پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ تشویشناکہے،ترجمان جے یو آئی
    • لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
    • نیویارک’ JFKائیرپورٹ سے مزمل احمد گرفتار،فراڈ کے الزاما ت
    • برائلر گوشت میں8روپے کلوکمی
    • پنجاب حکومت کا پی ایچ ایز کی مشینری تبدیل اور اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
    • محکمہ صحت و آبادی’ ڈاکٹرز کی ٹرانسفر’ پوسٹنگ کیلئے این او سی جاری کرنیکا عمل روک دیا
    • ریسٹورنٹس میں دھوئیں کے اخراج کی روک تھام،متعدد ریسٹورنٹس سیل
    • یورو بانڈز کا اجرا ء معاشی استحکام کی جانب اہم پیشرفت :پیاف
    • پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف
    • بلوچستان، محکمہ صحت نے 26لیڈی ڈاکٹرزکو ملازمت سے برطرف کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شیر میانداد کا گھریلو ملازمہ پر تشدد

    By Daily Khabrainفروری 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) گھریلو ملازمین پر تشدد کا ایک اور واقعہ‘ پولےس نے معروف قوال شیر میانداد‘ اس کی بیوی اور بیٹی کے خلاف گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج کرلےا۔ بتاےاگےا ہے کہ معروف قوال شیر میانداد، اس کی بیوی نائلہ اور بیٹی ایمل نے 12 سالہ ملازمہ عارفہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملازمہ عارفہ کی والدہ شمیم اختر نے تھانہ سبزہ زار میں اےف آئی آر درج کروا دی جس مےں کہا گےا کہ چار ماہ قبل بیٹی کو ماہانہ 6000 پر شیر میانداد کے گھر رکھوایا۔ میری بیٹی کے بال کاٹ کر برہنہ ویڈیو بنا کر دھمکیاں دی گئیں۔ دو ماہ سے اپنی بیٹی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ پولےس نے مقدمہ کے اندراج کے بعد تفتیش شروع کردی ہے۔ دوسری جانب معروف قوال شیر میانداد نے کہا ہے کہ نہ کسی کے گھر پر قبضہ کیا اور نہ ہی کسی پر تشدد کیا ہے۔ کچھ لوگ میری شہرت سے خائف ہیں جنہوں نے جھوٹا پرچہ درج کروایا ہے۔ شیر میانداد قوال نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میڈیا سے پتہ چلا کہ میرے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے‘ پراپیگنڈا سے کوئی کسی کو گرا نہیں سکتا۔ شیر میانداد نے کہا کہ وہ دن ان کی زندگی کا آخری دن ہو گا جب کسی حوا کی بیٹی پر ہاتھ اٹھاﺅں گا۔ شیر میانداد نے وزیراعظم‘ چیف جسٹس‘ وزیراعلیٰ پنجاب‘ آئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بے بنیاد پراپیگنڈا کا نوٹس لیں تاکہ کوئی بھی آئندہ سے کسی آرٹسٹ کے خلاف جھوٹے الزامات پر مبنی ایف آئی آر درج نہ کروا سکے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.