Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
    • ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
    • بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
    • میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
    • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
    • ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
    • حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
    • ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
    • پنجاب یونیورسٹی کو جاری منصوبے کے دوسرے پی سی ون کی منظوری مل گئی
    • پنجاب کے تمام سکولوں کا 100 فیصد فزیکل معائنے کا فیصلہ
    • ستمبر1965 کی جنگ کا دسواں روز،پاک فوج کے بہادرافسران اور جوانوں نے دفاع وطن میں جانوں کو قربان کیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریسٹورنٹس میں دھوئیں کے اخراج کی روک تھام،متعدد ریسٹورنٹس سیل

    By Khabrain Newsستمبر 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ریسٹورنٹس سے دھوئیں کے اخراج کی روک تھام اور شہریوں کو صاف و صحت مند
    ماحول کی فراہمی کے لیے محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔لاہور میں ای پی اے فورس نے سَکشن ہُڈ کی عدم تنصیب، غیر مؤثر نظام اور ماحولیاتی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں سیل کر دیا۔استاد جی تکہ، جی ٹی روڈ باغبانپورہ اور حافظ باربی کیو اینڈ ریسٹورنٹ، پاکستان منٹ جی ٹی روڈ سمیت مختلف ریسٹورنٹس کو باربی کیو سیکشن میں سَکشن ہُڈ نصب نہ ہونے پر سیل کیا گیا۔کنگ خان فیملی ریسٹورنٹ اور حاجی عبدالرحمن ریسٹورنٹ کے خلاف بھی سَکشن ہُڈ کی عدم تنصیب پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔سرکاری سیل توڑ کر دوبارہ ریسٹورنٹ کھولنا بھی قانون شکنوں کو مہنگا پڑ گیا، یاسر بروست ریسٹورنٹ کو سرکاری سیل توڑنے پر دوبارہ سیل کر دیا گیا جبکہ خلاف ورزی پر مزید قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی گئی۔کراچی چٹخارہ ریسٹورنٹ میں سَکشن ہُڈ موجود ہونے کے باوجود مؤثر طور پر فعال نہ ہونے پر ماحولیاتی عدم تعمیل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے یونٹ سیل کر دیا گیا۔خان برگر اینڈ باربی کیو کے باربی کیو سیکشن میں سَکشن ہُڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعلقہ سیکشن سیل کر دیا گیا، جبکہ موقع پر ایکو واچ بھی فعال کیا گیا۔سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واضح ہدایت دی ہے کہ تمام ریسٹورنٹس میں دھوئیں کے اخراج کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے سَکشن ہُڈز اور متعلقہ ڈکٹس کے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ سَکشن ہُڈ اور ڈکٹنگ کے مؤثر نظام کے بغیر باربی کیو یا دھوئیں والے سیکشنز چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، خلاف ورزی کی صورت میں جرمانے، سیلنگ اور دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریسٹورنٹس سے نکلنے والا دھواں شہریوں کی صحت اور فضائی معیار کو متاثر کرتا ہے، اس لیے ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے

      سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

      سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.