لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے
تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت محض بیانات تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ اسے عملی اقدامات کے ذریعے ثابت کرنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار برطانوی وزیراعظم نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد سے گفتگو میں کیا اور اس بات پر زر دیا کہ کرتے ہوئے برطانیہ کو ناانصافی کے مقابلے میں انصاف کا ساتھ دینا ہوگا۔انھوں نے مزید کہا کہ برطانیہ ہمیشہ کمزور فریق کے ساتھ کھڑا ہوگا اور ان مظلوموں کی مدد کے لیے جو عملی اقدام کرسکتے ہیں وہ کریں گے۔ جنھیں ان کے گھروں سے نکالا جا رہا ہو اور انہیں دھمکایا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ہی برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی یہود آبادکاروں کی بستیوں سے تیار ہونے والی تمام اشیا کی درآمد پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی یہودی بستیوں کی توسیع سے متعلق تعمیرات، بنیادی ڈھانچے، مالی معاونت اور جائیداد کے کاروبار میں ملوث اداروں، کمپنیوں اور افراد کے خلاف بھی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
- کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
- سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
- سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
- لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
- بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
- بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
- موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
- اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
- وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
- بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
- میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
- ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
- ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
- حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
- تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
- ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
- پنجاب یونیورسٹی کو جاری منصوبے کے دوسرے پی سی ون کی منظوری مل گئی
- پنجاب کے تمام سکولوں کا 100 فیصد فزیکل معائنے کا فیصلہ
