لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے 468روپے
زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سے 323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
