Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انڈوں کے بارے میں ان غلط فہمیوں پر یقین کرنا چھوڑ دیں

    By Daily Khabrainمارچ 28, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( ویب ڈیسک ) انڈے اکثر افراد کے ناشتے کا حصہ ہوتے ہیں جبکہ فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس سے لے کر ہر جگہ ان کا استعمال ہوتا ہے۔مگر انڈوں کے حوالے سے کافی سوالات بھی لوگوں کے ذہنوں میں ہوتے ہیں جیسے کیا انڈے کھانا کولیسٹرول بڑھانے کا باعث تو نہیں بنتے؟ کیا انڈے کی صرف سفیدی کھانی چاہئے یا زردی؟کیا انڈوں سے جسم کو اہم وٹامنز اور منرلز حاصل ہوتے ہیں ٰیا نہیں؟انڈے آسانی سے تیار ہوجانے والی غذا ہے جو پروٹین سے بھرپور ہوتی ہے اس کے علاوہ وٹامن اے، بی ٹو، بی سکس، بی 12 اور ڈی، زنک، آئرن اور کاپر بھی اس میں موجود ہوتے ہیں، یعنی صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہیں۔مگر ان کے بارے میں متعدد افواہیں بھی پھیلی ہوئی ہیں جن میں اسے نقصان دہ غذا قرار دیا گیا ہے، تو جانیں سائنس کیا کہتی ہے۔انڈے کیل مہاسوں کا باعث بنتے ہیں
    تو یہ بات غلط ہے، انڈے کیل مہاسوں کا باعث اس وقت تک نہیں بن سکتے جب تک آپ ان سے الرجک نہ ہو۔

    انڈے کی سفیدی گردوں کو نقصان پہنچاتی ہے
    متعدد افراد کا خیال ہے کہ انڈے کی سفیدی کا بہت زیادہ استعمال گردوں کو نقصان پہنچاسکتی ہے مگر حقیقت مختلف ہے۔ درحقیقت زیادہ پروٹین کھانا (انڈے کی سفیدی میں پروٹین کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے) وقت گزرنے کے ساتھ گردوں کے مسائل سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

    انڈے جسمانی فٹنس کے لیے ہی فائدہ مند ہیں
    انڈے کوئی بھی کھا سکتا ہے یعنی ایک سال کے بچے سے لے کر 80 سال کے بزرگ تک، یہ پروٹین کے حصول کا ایک صحت بخش اور سستا ذریعہ ہے جس کا استعمال ہر ایک کو کرنا چاہئے (اگر پسند ہو تو)۔

    انڈے کھانے کی ایک حد ہے
    درحقیقت انڈوں کو کھانے کی کوئی حد نہیں، اس کا انحصار آپ کی پروٹین اور چربی کی ضروریات پر ہوتا ہے، مگر یہ بھی درست ہے کہ کسی بھی چیز کا بہت زیادہ استعمال نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

    انڈے کی زردی صحت کے لیے نقصان دہ ہے
    یہ بات درست ہے کہ انڈے کی زردی میں چربی اور پروٹین کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے مگر اعتدال میں رہ کر کھایا جائے تو یہ نقصان دہ نہیں، درحقیقت انڈے کی زردی ذیابیطس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔

    کیا انڈے کھانے سے کولیسٹرول بڑھ سکتا ہے؟
    انڈوں میں کولیسٹرول کی مقدار کافی ہوتی ہے یعنی 212 ملی گرام، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ جسم میں ‘برے’ کولیسٹرول کی سطح کو بڑھانے کا کام کرتا ہے۔ جسم خود بھی کولیسٹرول بنانے کا عمل مسلسل جاری رکھتا ہے اور ایک تحقیق کے مطابق انڈے ہماری کولیسٹرول پروفائل کو بہتر بنانے کا کام کرتے ہیں اور اچھے کولیسٹرول کی سطح کو بڑھاتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.