تازہ تر ین

ننھے شہزادے آرچی نے انگلش سنگرکا دل موہ لیا ،پانچویں بچے کیلئے بے قرار ہو گئے

لندن (ویب ڈیسک )انگلش ، آسٹریلین گلوکار پیٹر اینڈر نے انکشاف کیا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کے ننھے شہزادے آرچی نے ان کے دل میں پانچویں بچے کی اننگ پیدا کر دی ہے ۔ انہوں نے اپنے کالم ” نیو میگزین “ میں لکھا ہے کہ آرچی کی آمد نے انہیں ایک اور بچے کی آمد کی خوشی اور اس کی پیدائش کی رسومات میرے دل کو موہ رہی ہیں ۔ میں سوچ سکتا ہوں کہ شاہی جوڑا آج کس خوشگوار تجربات سے گزر رہا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain