Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • واٹس ایپ کو الوداع ایلون مسک نے ایکس چیٹ لانچ کر دیا انکرپشن کے ساتھ فون نمبر کے بغیر استعمال کی سہولت
    • محکمہ سول ایجوکیشن کا صوبہ بھر کے سرکاری سکولوںمیں سہولیات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلوا ضافہ
    • ستمبر 2026 پنجاب بھر 41,472 ٹریفک حادثات میں 330افراد جان بحق ڈاکٹر رضوان
    • 9.41ارب روپے مالیت سے زائد ٹیکس فراڈ ایف بی ار نے85 ٹیکس دہندگان کے خلاف کیسز بنا دیے
    • تیمور احمد کا ترکیہ ‘اسکودر ڈسٹرکٹ بلدیہ کا دورہ، میئر دندار ضیا سے ملاقات
    • اے این ایف کی مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • جیلوں میں قیدکشمیری نوجوانوں کا مستقبل بری طرح متاثر ہو رہا ہے، فاروق عبداللہ
    • محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانا حکومت کی مزید نااہلی ہوگی:لیاقت بلوچ
    • پی ٹی آئی دھرنا’ پنجاب سمیت پولیس کو انتظامی مشکلات کا سامنا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پنشن اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری بھاری نقدی گاڑیوں سے محروم
    • چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم فاطمہ زہرا المنصوری کو مبارکباد
    • حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ،ڈسیدال خان ناصر
    • وزیراعظم کے’ سونے کے چنے’ کے بیان پر برآمد کنندگان کا ردعمل، مشکلات گنوا دیں
    • ایشین گیمز ہاکی’ بھارت پاکستان کو 3کے مقابلے میں 4گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ ترقیاتی و اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ
    • اسلام آباد: صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت فرح ناز اکبر ملاقات کر رہی ہیں۔
    • DGFIA ڈاکٹر عثمان انور ریکارڈ سمیت طلب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جون میں سینما گھروں میں یہ پاکستانی فلمیں ضرور دیکھیں

    By Daily Khabrainمئی 23, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی سینما انڈسٹری دنیا میں بھلے ہی ہولی وڈ اور بولی وڈ انڈسٹری سے پیچھے ہو لیکن اب پاکستانی سینما میں بھی تیزی سے فلمیں بن کر سامنے آرہی ہیں۔ان فلموں میں صرف بہترین کیمرا ورک کا خیال ہی نہیں رکھا جارہا بلکہ بہترین اداکاری اور مضبوط کہانی کے ساتھ سامنے آنے والی ہر پاکستانی فلم صرف یہاں ہی نہیں دنیا بھر میں لوگوں کا دل جیت رہی ہیں۔ان کی چند مثالیں فلم ‘کیک’ اور ‘لال کبوتر’ ہیں جنہیں ناظرین نے بےحد پسند کیا۔رواں سال جون میں بھی پاکستان کی چار فلمیں ریلیز ہونے جارہی ہیں، جن کے ٹریلرز کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ یہ فلمیں بھی شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ثابت ہوں گی۔
    چھلاوہ
    چھلاوہ ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے جس کے ڈائریکٹر وجاہت رﺅف ہیں جو اس سے قبل ‘کراچی سے لاہور’ اور ‘لاہور سے اگے’ جیسی فلمیں بنا چکے ہیں۔کراچی سے لاہور ایک ہٹ فلم تھی جبکہ لاہور سے آگے فلاپ ثابت ہوئی تھی۔ چھلاوہ وجاہت رﺅف کی تیسری فلم ہے جس میں مرکزی کردار مہوش حیات، اظفر رحمان، زارا نورعباس جیسے اداکار ادا کررہے ہیں۔چھلاوہ عید الفطر پر نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق چھلاوہ فلم کا ٹوٹل بجٹ چار کروڑ ہے۔
    رونگ نمبر 2
    رونگ نمبر 2 بھی رومانوی کامیڈی فلم ہے جسے یاسر نواز اور حسن ضیا نے مل کر پروڈیوس کیا ہے۔پروڈیوسرز کا دعویٰ ہے کہ یہ فلم ان کی 2015 کی اوسط بزنس کرنے والی فلم رونگ نمبر کا سیکوئل ہے جبکہ ٹریلر سے یہ بات غلط ثابت ہوچکی ہے کیونکہ فلم کی کاسٹ اور کہانی مکمل طور پر پہلی فلم سے مختلف ہے۔رونگ نمبر 2 میں مرکزی کردار نیلم منیر اور سمیع خان نے ادا کئے ہیں۔ دیگر نمایاں اداکاروں میں جاوید شیخ، ثنا فخر اور محمود اسلم شامل ہیں۔رونگ نمبر 2، سوا تین کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی گئی ہے اور عید الفطر پر چھلاوہ فلم کے ساتھ ہی نمائش پذیر ہوگی۔
    کتاکشا
    لکھاری و ہدایتکار ابوعلیحہ کی فلم کتاکشا کو پاکستان کی پہلی سائیکولوجیکل ہارر فلم کہا جارہا ہے۔فلم کی شوٹنگ کلر کہار، سون ویلی اور کٹاس راج کی خوبصورت اور تاریخی لوکیشنز پر کی گئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں سلیم معراج، نمرہ شاہد، مبین گبول، کرن تعبیر اور قاسم خان شامل ہیں۔کتاکشا اٹھانوے لاکھ روپے کی قلیل لاگت سے بنائی گئی ہے اور اسے آپ حالیہ برسوں میں پاکستان کی سب سے لو بجٹ فلم کہہ سکتے ہیں۔ کتاکشا 21 جون کو پاکستان بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔
    باجی
    معروف پروڈیوسر اور ہدایت کار ثاقب ملک کی فلم باجی، 28 جون کو ملک بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔فلم کی مرکزی کاسٹ میں میرا، عثمان خالد بٹ ، آمنہ الیاس اور محسن عباس حیدر شامل ہیں۔فلم ایک مشہور اداکارہ اور ایک فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کی خوہشمند نئی اداکارہ کے آپسی چپقلش اور فلم انڈسٹری کے اتار چڑھاو پر بنائی گئی ہے۔باجی فلم کا تخمینہ لاگت 6 کروڑ بتایا جارہا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.