Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • واٹس ایپ کو الوداع ایلون مسک نے ایکس چیٹ لانچ کر دیا انکرپشن کے ساتھ فون نمبر کے بغیر استعمال کی سہولت
    • محکمہ سول ایجوکیشن کا صوبہ بھر کے سرکاری سکولوںمیں سہولیات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلوا ضافہ
    • ستمبر 2026 پنجاب بھر 41,472 ٹریفک حادثات میں 330افراد جان بحق ڈاکٹر رضوان
    • 9.41ارب روپے مالیت سے زائد ٹیکس فراڈ ایف بی ار نے85 ٹیکس دہندگان کے خلاف کیسز بنا دیے
    • تیمور احمد کا ترکیہ ‘اسکودر ڈسٹرکٹ بلدیہ کا دورہ، میئر دندار ضیا سے ملاقات
    • اے این ایف کی مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • جیلوں میں قیدکشمیری نوجوانوں کا مستقبل بری طرح متاثر ہو رہا ہے، فاروق عبداللہ
    • محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانا حکومت کی مزید نااہلی ہوگی:لیاقت بلوچ
    • پی ٹی آئی دھرنا’ پنجاب سمیت پولیس کو انتظامی مشکلات کا سامنا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پنشن اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری بھاری نقدی گاڑیوں سے محروم
    • چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم فاطمہ زہرا المنصوری کو مبارکباد
    • حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ،ڈسیدال خان ناصر
    • وزیراعظم کے’ سونے کے چنے’ کے بیان پر برآمد کنندگان کا ردعمل، مشکلات گنوا دیں
    • ایشین گیمز ہاکی’ بھارت پاکستان کو 3کے مقابلے میں 4گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ ترقیاتی و اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ
    • اسلام آباد: صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت فرح ناز اکبر ملاقات کر رہی ہیں۔
    • DGFIA ڈاکٹر عثمان انور ریکارڈ سمیت طلب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمینیٹر کی ایک بار پھر واپسی

    By Daily Khabrainمئی 23, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو یارک(ویب ڈیسک)ٹرمینیٹر کی ایک بار پھر واپسی ہورہی ہے بلکہ یہ چھٹی بار ہے جب وہ پردہ اسکرین میں جلوہ گر ہوگا۔ٹرمینیٹر : ڈارک فیٹ کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا ہے جو کافی متاثر کن ہے جو کہ 1991 کی ٹرمینیٹر ٹو کا ڈائریکٹ سیکوئل ہے۔ٹرمینیٹر 2 کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون 1991 کے بعد پہلی بار اس فلم کے پروڈیوسر ہیں جبکہ ڈیڈپول فلم کے ڈائریکٹر ٹم ملر نے ڈارک فیٹ کی ہدایات دی ہیں۔ٹرمینیٹر ٹو میں کام کرنے والی لنڈا ہملٹن ایک بار پھر سارہ کونر کے روپ میں نظر آئیں گی۔گیبرئیل لونا ولن کے روپ میں ہوں گے جو وینم جیسی صلاحیت رکھنے والا ٹرمینیٹر ہے جو لیکوئیڈ بن کر مختلف شکلیں دھار لیتا ہے۔آرنلڈ شوازینگر ٹی 800 کے طور پر واپس آئیں گے اور ٹرمینیٹر 2 ججمنٹ ڈے کی طرح ایک بار پھر پیرو جیسے کردار کو ہی نبھائیں گے۔مگر میکنزی ڈیوس ایک ایسی روبوٹ فوجی گریس کا کردار ادا کریں گی جو مستقبل سے ماضی میں آکر ایک نوجوان لڑکی ڈانی راموس کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔اس ٹریلر میں بھی زیادہ توجہ گریس اور راموس پر دی گئی ہے جن پر ولن ٹرمینیٹر حملہ کرتا ہے اور سارہ کونر وہاں انہیں بچانے کے لیے پہنچتی ہے۔وہ ان لڑکیوں کو اپنا نام بتاتی ہے اور کہتی ہیں کہ انہوں نے گریس جیسا کسی کو نہیں دیکھا جو لگ بھگ انسان ہی لگتا ہے۔گریس جواب میں کہتی ہے کہ وہ انسان ہی ہے مگر ٹریلر سے لگتا ہے کہ وہ اتنی بھی انسا نہیں۔پھر یہ تینوں آرنلڈ شوازینگر سے ملتے ہیں جبکہ ایک سین میں گریس کی ولن ٹرمینیٹر سے لڑائی ہوتی ہے۔ٹریلر سے یہ فلم آخری ٹرمینیٹر فلم سے بہت زیادہ بہتر نظر آرہی ہے اور اوریجنل دو فلموں سے مشابہت رکھتی ہے۔جیمز کیمرون فلم کے ڈائریکٹر تو نہیں مگر ان کے کام کی جھلک ٹریلر میں محسوس کی جاسکتی ہے۔ٹرمینیٹر : ڈارک فیٹ کو یکم نومبر 2019 کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔خیال رہے کہ ٹرمینیٹر کی پہلی فلم 1984 میں ریلیز ہوئی اور اب تک اس سیریز کی پانچ فلمیں ریلیز ہوچکی ہیں۔9 سال قبل 2009 میں سیریز کی چوتھی فلم ’ٹرمینیٹر سیلویشن‘ کے بعد 2010 تک اس فرنچائز نے دنیا بھر سے 3 ارب ڈالر کی کمائی کی تھی، جب کہ سیریز کی پانچویں فلم 2015 میں ریلیز ہوئی، جس نے بھی خوب پیسے بٹورے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.