Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
    • پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’عیدکیا ‘ آئی ہرے مصالحے اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، عوام پریشان

    By Daily Khabrainاگست 10, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) عیدقرباں قریب آتے ہی ہرے مصالحے کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں اور شہری پریشانی سے دوچارہوگئے۔عیدالاضحی قریب آتے ہیں ادرک لہسن، لیموں اور ہرے مصالحے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کاسامنا ہے ، ادرک 400روپے کلو ، لہسن 320روپے کلو ، لیموں 300روپے کلو فروخت ہورہے ہیں ،سبز مرچ، دھنیا پودینہ کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ہر سال کی طرح اس سال بھی شہریوں کو عید الاضحی کی آمد پر مصنوعی مہنگائی کا سامنا ہے، دو ہفتے قبل تک 240سے 280روپے کلو فروخت ہونے والی ادرک اب 400ر وپے کلو فروخت ہورہی ہے ،لہسن کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ،پہلے لہسن 200روپے کلو فروخت ہورہا تھا جو اب 320روپے کلو تک فروخت کیا جارہا ہے ،لیموں کی قیمت 200روپے کلو کی سطح پر آگئی تھی جو دوبارہ 300روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔گوشت گلانے کے لیے کچا پپیتہ بھی مہنگے داموں فروخت ہورہا ہے ،پپیتہ 100سے 120روپے کلو فروخت ہورہا ہے جو عام دنوں میں 60سے 80روپے کلو فروخت ہورہا تھا دھنیہ پودینہ بارشوں کے بعد سے مہنگا فروخت ہورہا ہے۔عید الاضحی کی آمد پر دھنیہ پودینہ بھی مہنگا ہوگیا ہے اور اکثر بازاروں میں تول کے حساب سے فروخت کیا جارہا ہے ، دھنیہ پودینہ کی مختصر حجم کی گڈی 20روپے کی فروخت ہورہی ہے ،ہری مرچ کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے 120 روپے کلو فروخت ہونے والی ہری مرچ اب 180 روپے کلو تک فروخت ہورہی ہے۔سلاد کا سامان بھی مہنگا ہوگیا ہے کھیرے کی بھرپور فصل ہونے کے باوجود کھیرا 80 سے 100روپے کلو فروخت ہورہا ہے ٹماٹر 30سے 40روپے کلو فروخت ہورہے تھے جو اب 60 سے 70روپے کلو فروخت کیے جارہے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے

    آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر

    کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.