تازہ تر ین

بیک وقت4بیٹے ، 2 بیٹیوں کی پیدائش خوش نصیب والدین کو 7 سال بعد پہلی اولاد ہوئی

سرگودھا: (ویب ڈیسک)نجی اسپتال میں غزالہ نامی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ا سرگودھا کے نجی اسپتال میں غزالہ نامی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، نومولود بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔اسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ خوش نصیب والدین کے ہاں 7 سال بعد پہلی اولاد ہوئی ہے، تمام بچے اور ان کی والدہ صحت مند ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain