Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اس ‘بچے’ کی اصل عمر آپ کو حیران کر دے گی

    By Daily Khabrainاکتوبر 2, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک)ہم اپنے اِرد گِرد ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جو کہ دِکھنے میں اپنی عمر سے کم نظر آتے ہیں مگر ہم آپ کو ایک ایسے نوجوان کے بارے میں بتائیں گے جو کہ نوجوانی میں بھی بچے جیسا دکھتا ہے۔22 سالہ فلپائنی شہری ’لین فرینسس منگا‘ کو دیکھ کر تقریباً ہر کوئی ہی تذبذب کا شکار ہوجاتا ہے اور اسے بچہ سمجھنے لگتا ہے لیکن دراصل یہ ایک نوجوان ہے۔لین ایک کنڈرگارٹن کے ٹیچر بھی ہیں جنہیں لوگ ایک استاد کے بجائے طالب علم سمجھتے ہیں جب کہ لین کی شکل کی بناوٹ بچے جیسی ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی آواز بھی بالکل بچوں جیسی ہے۔ فلپائن سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ لین فرینس ہمیشہ سے بچے جیسے دکھتے ہیں، لین کا کہنا ہے کہ کالج میں اِن کے ساتھی دوستوں کی مونچھیں ہوتی تھیں اور اِن کی شکل کی بناوٹ اُس وقت کسی بچے جیسی تھی، اس حوالے سے انہوں نے کبھی ڈاکٹر سے بھی رجوع نہیں کیا۔

    ’Stand For Truth‘ کی رپورٹ کے مطابق لین کو اِن کی نشوونما نہ ہونے کی وجہ اِن کا بچپن سے ہی اکثر بیمار رہنا لگتی ہے، انہوں نے ہر وقت بیمار رہنے کے ساتھ ہی اپنی تعلیم مکمل کی جس کے بعد کنڈرگارٹن ٹیچر کا امتحان دیا اور خوش قسمتی سے وہ پاس ہوگئے اور اب وہ انچارج کی حیثیت سے ’ماٹر ایل روئی اسکول‘ میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔اسکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ لین فرینسس اِس نوکری کے لیے ہی بنے ہیں اور انہیں بچوں سے بے حد محبت ہے۔

    لین کے والد کا کہنا ہے کہ اسکول میں بہت سارے بچے انہں استاد کے بجائے اپنا چھوٹا بھائی سمجھتے ہیں جب کہ لین کہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ایسا لباس پہنتے ہیں جس سے وہ ایک نوجوان کی طرح نظر آئیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایک استاد بچوں کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، میں جب سے اس شعبے میں آیا ہوں سنجیدہ ہوگیا ہوں اور لوگ بھی میرے ساتھ سنجیدگی سے ہی سلوک کرتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.