Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • حمل کی مسلسل نگرانی کرنے والا الٹراساؤنڈ پیچ متعارف، جسے پہنا بھی جاسکتا ہے
    • گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
    • علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
    • وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے
    • بھارت کے 15 سالہ کرکٹر ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
    • کیا پاکستان کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟
    • پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    اہم خبریں

    معذور بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا دکان دار گرفتار

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainجنوری 18, 2020Updated:جنوری 18, 2020کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     راولپنڈی: پولیس نے واہ كینٹ میں  گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے درندہ صفت انسان كو گرفتار كرلیا۔پولیس ترجمان كے مطابق پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے ملزم رفیق كو گرفتار كرلیا۔ متاثرہ بچی سامان لینے گھر كے قریبی اسٹور پر گئی تھی جہاں دكاندارنے بچی كے ساتھ نازیبا حركات كیں  اور زیادتی كی كوشش كی تھی۔واہ كینٹ پولیس نے متاثرہ بچی كے والد كی مدعیت میں  ملزم كے خلاف مقدمہ درج كرلیا ہے۔ پولیس كا كہنا تھا كہ بچوں  پر كسی بھی قسم كا تشدد یا استحصال نا قابل برداشت ہے، ایسے افراد كو منطقی انجام تک پہنچائیں  گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    مئی 29, 2026

    وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے

    مئی 29, 2026

    پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان

    مئی 29, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.