Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • کارڈیک ڈسپوزیبلز سینٹرل پروکیورمنٹ اربوں روپے کی خریداری مارکیٹ سروے کمیٹی پر سوالات کا انبار۔کھڑا ہو گیا
    • آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شب برات؛ عوام گھروں میں رہ کرعبادت اوردعا کریں، وزیراعلی سندھ کی اپیل

    By Daily Khabrainاپریل 8, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آج رات اپنے پیاروں کو جواس فانی جہاں کو چھوڑ کر مالک حقیقی سے جاملے ہیں ان کی مغرفت کیلئے گھروں میں بیٹھ کر دعا کریں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اورشب برات کے حوالے سے پیغام میں کہا کہ شب برات مغفرت اوررحمت کی رات ہے، رب العزت ہماری دھرتی کوشاد آباد رکھے اورمصیبتوں سے نجات عطا فرمائے، عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ شب برات پر اپنے گھروں میں رہتے ہوئے بزرگوں اورملک و قوم کیلئے دعائیں کریں، آج رات اپنے پیاروں کو جو اس فانی جہاں کوچھوڑکرمالک حقیقی سے جا ملے ہیں ان کی مغرفت کیلئے گھروں میں بیٹھ کردعا کریں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم سماجی فاصلہ اختیارکرتے ہوئے ہی کورونا وائرس سے نجات حاصل کرسکتے ہیں، اللہ پاک ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اورعلما کرام کو درخواست ہے کہ وہ ٹی وی چینلزکے ذریعے شب برات کی فضیلت پر بات کریں۔مراد علی شاہ نے وڈیومیں بتایا کہ کورونا وائرس کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 مریض سامنے آئے ہیں، آج کورونا کے خلاف جنگ میں 2 لوگ زندگی کی بازی ہارگئے، کورونا وائرس کے سبب ابھی تک 20 اموات ہوچکی ہیں، ہم نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 758 ٹیسٹ کئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اب تک ہونے والے ٹیسٹوں کی تعداد 10981 ہے، 50 نئے کیس سامنے ا?نے کے بعد سندھ میں کیسز کی کل تعداد 1036 ہوگئی ہے، 382 مریض گھروں میں ا?ئیسولیشن ہیں، 97 مریض مختلف ائیسولیشن سینٹرز میں ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کی بھر پورکوشش کررہے ہیں، لاک ڈاون مزید سخت کرنے کی ہدایت دی ہے، آپ احتیاط کریں، اگرہم اپنی مدد آپ نہیں کریں گے تو ہماری مدد کوئی نہیں کرے گا، ایک بار ھرعوام سے گزارش ہے کہ سماجی دوری اختیار کریں اورگھروں میں رہیں۔اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے میڈیکل سیکٹرکے 9 رکنی اعلیٰ سطحیٰ وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعلی مراد علی شاہ نے کہا کہ چین نے کورونا وائرس کے خلاف زبردست جنگ کرکے اس کو شکست دی، میں آپ کی کامیابی پرآپ کو مبارک بناد دیتا ہوں اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمیں بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے، ہم اپنی ٹیسٹنگ کی استعداد کو بڑھا رہے ہیں، ہمارے بہت ہی محدود وسائل ہیں، ہم 2040 ٹیسٹ یومیہ کرسکتے ہیں اور بغیر علامات کے بھی کورونا وائرس کے مریض ظاہر ہوئے ہیں۔چینی وفد نے کہا کہ لوگوں کو کہیں کہ گھروں کی کھڑکیاں کھول کرقدرتی ہوا لیں، چین کی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ہر قسم کی مدد کرنا چاہتی ہے۔ ایسے مریضوں کا بھی آئیسولیشن میں رہنا ضروری ہے، راشن کی تقسیم میں بھی ہجوم نہیں ہونا چاہیئے۔ جب تک آپ کی عوام سماجی دوری اورنظم و ضبط کا مظاہرہ نہیں کرے گی وائرس ختم نہیں ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      تازہ ترین

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.