Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مخیر حضرات خبریں رضاکار کے نقش قدم پر چلیں،یوسف رضا گیلانی

    By Daily Khabrainاپریل 14, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (لیڈی رپورٹر) خبریں رضاکار ٹیم کی جانب سے عدنان شاہد فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام صوبائی دارالحکومت میں آٹھویں روز بھی غریبوں‘ دیہاڑی دار اور محنت کش مزدوروں میں شہر کے مختلف علاقوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ اس سلسلے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے خبریں رضاکار ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ خبریں گروپ نے غریب لوگوں کی مدد کیلئے کھانے کا اہتمام کیا ہے۔ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تمام مخیر حضرات کو بھی چاہئے کہ وہ اپنی حیثیت کے مطابق غریب لوگوں کی مدد کریں اور ان شاءاللہ ہم بھی اپنی حیثیت کے مطابق غریبوں کی مدد کریں گے۔ گلوکار فاخر محمود نے خبریں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خبریں غریبوں کی مدد کرکے بہت اچھا کام کررہا ہے۔ سابق کرکٹر سرفراز نواز نے کہا کہ عدنان فاﺅنڈیشن کے تحت جو خبریں رضاکار ٹیم دوسرے شہروں میں لوگوں کھانا تقسیم کررہے ہیں یہ ایک بڑا زبردست کام ہے۔ ایسے کام دوسرے لوگوں کو بھی کرنا چاہئیں۔ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ نے کہا کہ خبریں اور چینل ۵ غریبوں میں راشن اور کھانا تقسیم کررہے ہیں اور ایک رضاکار ٹیم کے ذریعے ان کی مدد کررہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامیاب کرے۔ آسٹرولوجسٹ سعدیہ ارشد نے کہا کہ خبریں اخبار اور چینل ۵ کی جو کوشش ہے میں سمجھتی ہوں یہ ایک بہترین کوشش ہے۔خبریں اخبار کی ہمیشہ سے کسی بھی فلاحی کام میں بہت زبردست کوشش رہی ہے۔ یہ ایک فلاحی کام ہے جس میں انہوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ میں ان کو سیلوٹ پیش کرتی ہوں۔ خبریں زندہ باد۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.