لا ہو ر (و یب ڈ سک) ڈارک ویب کو 20لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت کرنیکا انکشاف پاکستانی سائبر سکیورٹی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ موبائل فون سے ڈیٹا چوری ہوا
حقائق کا سراغ لگانے کیلئے موبائل کمپنیوں سے مل کر تحقیقات کررہے ہیں:پی ٹی اے ڈیٹا چوری کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنا سب سے بڑا کاروبار بن چکا