Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکہ ایک دن میں2228افراد ہلاک،ہلاکتوں کی تعداد26 ہزار سے بڑھ گئی

    By Daily Khabrainاپریل 16, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویار ک ،پیر س ،میڈرڈ،تہران (صباح نیوز) نئے اور مہلک ترین ثابت ہونے والے وائرس COVID 19 سے پھیلنے والی عالمگیر وبا نے دنیا کے 20 لاکھ سے زائد انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر کرونا وائرس نے 20 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کر دیا ہے، وائرس کی زد میں آ کر اب تک 1 لاکھ 26 ہزار 754 مریض ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اب تک وائرس دنیا کے 210 ممالک اور علاقوں کو لپیٹ میں لے چکا ہے، اور اس کا پھیلا ﺅبدستور جاری ہے، دوسری طرف کئی ممالک میں وائرس کی روک تھام اور علاج کے سلسلے میں بھی تحقیقات جاری ہیں، ایسی ادویہ اور ویکسین پر تجربات ہو رہے ہیں جن سے کو وڈ نائنٹین کو غیر موثر کیا جا سکے، تاہم موجودہ دستیاب علاج سے بھی اب تک دنیا بھر میں کرونا وائرس کے 4 لاکھ 84 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہزار سے بھی بڑھ گئی ہے، گذشتہ دن امریکا کا بدترین دن ثابت ہوا، ایک دن میں وائرس سے ریکارڈ 2 ہزار 228 افراد ہلاک ہوئے، نیویارک میں ایک ہی دن میں 778 افراد لقمہ اجل بنے، جس کے بعد نیویارک میں کرونا کے باعث اموات کی تعداد 10 ہزار 834 ہو گئی، نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بھی کرونا وائرس سے 24 اموات ہو چکی ہیں۔ اب تک امریکا میں وائرس سے 6 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 26 ہزار 47 تک جاپہنچی ۔اٹلی میں کرونا وائرس سے اموات بڑھ کر 21 ہزار 67 ہو گئیں، ایک لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، سپین میں وائرس 18 ہزار 255 جانیں نگل گیا اور ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد متاثر ہیں، فرانس میں کرونا وائرس 15 ہزار 729 جانیں نگل گیا اور ایک لاکھ 43 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں، برطانیہ میں کرونا سے اموات 12 ہزار 107 ہو گئیں اور 93 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔ایران میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 4683 ہو گئی اور 74 ہزار سے زائد متاثر ہوئے، بیلجیئم میں 4157 افراد ہلاک جب کہ 31 ہزار سے زائد متاثر ہیں، جرمنی میں 3495 جانیں نگل گیا اور ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد متاثر ہیں، چین میں 3342 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں اور 82 ہزار سے زائد متاثر ہوئے، نیدرلینڈز میں وائرس 2945 جانیں نگل گیا اور 27 ہزار سے زائد متاثر ہوئے، برازیل میں کرونا سے 1532 اموات ہوئیں اور 25 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے۔کرونا وائرس ترکی میں 1403 جانیں نگل گیا جب کہ 65 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں، سوئٹزرلینڈ میں 1174 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے اور 25 ہزار سے زائد متاثر ہیں، سوئیڈن میں 1033، کینیڈا میں 903، پرتگال میں 567، انڈونیشیا میں 459، میکسیکو میں 406، جب کہ بھارت میں کرونا وائرس سے 393 افراد ہلاک ہوئے اور 11 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.