Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے، مراد علی شاہ

    By Daily Khabrainاپریل 18, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(و یب ڈ سک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔خبر یں نیوز کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر قاضی واثق، ڈاکٹر شریف ہاشمی اور ڈاکٹر غفور شورو شریک تھے۔ اس موقع پر پی ایم اے نے وزیراعلیٰ سندھ کو مختلف تجاویز دیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیر اعلیٰ کو کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی کاوشوں سے وائرس کم ہوا اور بہت احتیاط ہوئی لیکن آپ کو لاک ڈاو¿ن 15 دن پہلے کرنا چاہیے تھا، کورونا وائرس کی وجہ سے دل کے امراض سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا مریض پریشان اور الجھن میں ہیں، لاک ڈاون کو مزید سخت کیا جائے، کورونا وائرس کے مریضوں کو بالکل الگ رکھا جائے، لاک ڈاون کا مقصد اس بیماری کو کم کرنا ہے، اس دوران مکمل تیاری کرنی چاہیے۔وزیر اعلٰی سندھ نے کہا کہ جب یہ مرض چین میں پھیلا تو ہم نے اجلاس بلایا، میں سچائی سے اپنے لوگوں کو اس مرض سے بچانے میں مصروف ہوں، شاید اپنے فیصلوں میں غلطیاں کی ہوں لیکن ہر فیصلہ اس مرض سے عوام کو بچانے کیلیے کیا تھا، مجھ پر کافی تنقید بھی ہورہی ہیں لیکن میں اسکا خیال کیے بغیر اپنے کام پر توجہ دے رہا ہوں، میں 15 مارچ سے لاک ڈاون کرنا چاہتا تھا لیکن ہو نہیں سکا، میں 15 مارچ سے پروازیں، ٹرین اور بس سروس بند کروانا چاہتا تھا لیکن قومی اتفاق رائے نہ ہوسکا۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہماری اب تک کی حکمت عملی کامیاب گئی ہے، ہم نے ایران سے آنے والوں کو سکھر میں رکھا اور وہاں سے وائرس پھیلا نہیں، تبلیغی جماعت والوں کو بھی آئسولیشن میں رکھا اور ان سے بھی وائرس نہیں پھیلا، ہمارا زیادہ نقصان اس سے ہوا ہے کہ بار بار کہنے کے باوجود ہمارے لوگ سماجی دوری اختیار نہیں کررہے، اگر لوگ غیر ضروری گھروں سے نہیں نکلتے تو آج کراچی میں اتنے کیسز نہ ہوتے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.