Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرونا سے پاکستان کی آمدنی7034سے کم ہوکر5979ارب ہوجائے گی،آئی ایم ایف

    By Daily Khabrainاپریل 19, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ۔ کرونا وائرس اور لاک ڈاﺅن سے پاکستانی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔ پاکستان کو دیگر اداروں سے 25 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مجموعی آمدنی 7034 ارب روپے سے کم ہو کر 5979 ارب روپے ہو جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق کل ٹیکس آمدنی 5656 سے کم ہو کر 4633 ارب روپے ہو جائے گی جبکہ ایف بی آر کے ٹیکس محاصل کم ہو کر 3903 ارب روپے ہو جائیںگے ۔ٹیکس آمدنی 1319 ارب روپے سے کم ہو کر 1287 ارب روپے ہو جائیں گی ۔ پبلک سیکٹر پروگرام 1473 ارب روپے سے کم ہو کر 973 ارب روپے ہو جائے گا بجٹ خسارہ 3229 ارب روپے ہو سے بڑھ کر 3916 ارب روپے رہ جائے گا ۔ بجٹ خسارہ 7.3 فیصد سے بڑھ کر 9.3 ہو جائے گا ۔ ۔آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں سال ملکلی قرضے جی ڈی بی کے 85 فیصد سے بڑھ کر 90 فیصد تک پہنچ جائیں گے جبکہ پاکستان نے قرض پروگرام پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاﺅن سے پاکستان کی معیشت متاثر ہو رہی ہے جبکہ کورونا وائرس سے پاکستان کا بجٹ خسارہ 687 ارب روپے بڑھ جائے گا اور شرح نمو 68 سال بعد پہلی بار منفی 1.5 فیصد رہے گی۔ پاکستان کے لئے بیرونی ادائیگیوں کا دباﺅ بڑھ رہا ہے اور کرونا وائرس کے باعث سمندر پار پاکستانیوں کے ترسیلات زر شدید متاثر ہو رہے ہÊں جبکہ پاکستان کو دیگر اداروں سے 25 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار

      مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.