Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سارہ خان نے فلک شبیر کو ہاں کر دی

    By Daily Khabrainجولائی 15, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویب ڈیسک : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے گلوکار سے شادی کے لیے ہاں کردی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق گلوکا فلق شبیر نے سارہ خان کو شادی کی پیشکش کی تھی۔

    اداکارہ سارہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگارام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی ہے۔

    سارہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ  نے کیپشن میں لکھا میں نے ہاں کردی۔

    فلک شبیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اداکارہ سارہ خان کے ساتھ منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہیں۔

    پاپ گلوکار فلک شبیر کا شمار پاکستان کے نامور گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ سارہ خان بھی ڈرامہ انڈسٹری کا بڑا نام مانی جاتی ہیں۔

    قابلِ غور بات یہ ہے اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلق شبیر چند روز میں سادگی سے شادی کریں گے۔

    سوشل میڈیا پر سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے دونوں کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

    دوسری جانب اداکارہ سارہ خان کے اسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہو گئے ہیں۔

    معصوم سی صورت اور آواز والی اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں ، سارہ خان آئے دن اپنے خوبصورت فوٹو شوٹ اور کام سے متعلق تصویریں اپنے مداحوں سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔

    یاد رہے کہ سارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ان کی خوبصورت تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے ۔

    اس حوالے سے سارہ خان کا خود سے متعلق کہنا ہے کہ اُن کی تصویروں پر تنقید بہت کم کی جاتی ہے۔

    اُن کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے میں بہت خوش قسمت ہیں کہ اُن کے مداح اُنہیں یا اُن ک پہناوے  کو تنقید کا نشانہ نہیں بناتے ہیں ۔

    واضح رہے کہ حال ہی میں سارہ خان کے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر 5 لاکھ فالوورز ہو گئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.