Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاڑکانہ میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 15 سالہ لڑکی جاں بحق
    • نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا
    • پولیس شرپسندانہ سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہی:فیصل کامران
    • جعلی سرٹیفکیٹس پر نرسوں کو سعودی عرب بھجوانے کا سکینڈل،2 ملزمان کو 41سال قید
    • پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کا کردار اقوام متحدہ ترجمان
    • ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، گورنر سنٹرل بینک نے اہم پیشرفت قرار دیدیا
    • ایران کی اپنی پروازوں پر پابندی کے جواب میں فوجی کارروائی کے منصوبے کی تردید
    • بھارت، بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش
    • ون ویلنگ خطرناک کرتب دکھانے والا گرفتار
    • جواں سال لڑکیوں سمیت پانچ افراد کو اغواء
    • فیصل آباد:ڈکیتی، راہزنی، چوری اور چھینا جھپٹی کی چار درجن وارداتیں
    • ساہیوال : نجی ہسپتال میں غفلت کے باعث خاتون اور اسکا نومولود بچہ جاں بحق
    • مولانا اسعد محمود کی عبدالودود قاضی کے گھر آمد’ اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی
    • کراچی کے نوجوانوں نے بھی نئے صوبے کے قیام کی بھرپورحمایت کردی
    • پنکھا مرمت کرتے ہوئے الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے جابحق
    • خوشاب میں پٹواری سمیت منشی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • سرگودھا:ریلوے لائن، ٹرین حادثات میں باپ بیٹاسمیت 3 جاں بحق
    • کامونکےزہریلی شراب پینے سے 3 دوست جاں بحق
    • ان ہاؤس تبدیلی یا کے پی اسمبلی تحلیل پی ٹی آئی کی جوابی حکمت
    • پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موبائل فون پھٹنے سے دھماکہ، پورے گھر میں آگ لگ گئی

    By Daily Khabrainاگست 12, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چنئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں موبائل فون پھٹنے کی وجہ سے لگنے والی آگ نے ایک ہی گھر کے تین افراد کی زندگیاں نگل لیں۔

    تامل ناڈو کے ضلع کرور کے علاقے رائے نور میں رات کے وقت ایک گھر میں موبائل فون دھماکے سے پھٹ گیا جس کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ آگ نے پورے گھر کو پل جھپکتے ہی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے 2 بچے ہلاک ہوگئے۔

    واقعے کا اس وقت پتا لگا جب گھر سے دھواں نکلتا ہوا نظر آیا، پولیس اور امدادی ٹیموں نے خاتون کو گھر سے نکالا تو وہ مرچکی تھی جبکہ اس کے 3 سالہ جڑواں بیٹے نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.