کراچی (آئی این پی) دیگر شہروں کی طرح کراچی کے نوجوانوں نے بھی نئے صوبے کے قیام کی بھرپور حمایت کر دی ہے۔ نوجوانوں کے مطابق نئے صوبوں کا قیام موثر انتظامیہ، متوازن ترقی اور دہلیز پر بنیادی سہولیات کی ضمانت ہے۔ کراچی کے شہریوں کا نئے صوبے کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بہتر طرزِ حکمرانی کے لئے پاکستان کو نئے انتظامی یونٹس کی ضرورت ہے۔ شہریوں نے کہا کہ مختلف ممالک کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ کئی ممالک میں انتظامی نظام بہتر انداز میں تقسیم کیا گیا ہے’ کراچی کے نوجوان بہتر حکمرانی کے لئے موثر انتظامی تقسیم کی بھرپورحمایت کرتے ہیں۔ نئے صوبے کے قیام سے عوام کو بہتر انتظامی رسائی، معاشی خود مختاری اور ترقی کے نئے مواقع میسر آنے کی امید ہے۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون
- مارک زکر برگ کو ایک ہی دن میں تقریبا 9 ارب ڈالر کا نقصان
- تھائی لینڈ’ شدید بارشیں’ سیلابی صورتحال ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ’اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- اینٹی کرپشن کا خوف پٹواری دفاتر سے غائب سائلین خوار
- غیرملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی واقعہ’اہم پیشرفت سامنے آگئی
- پاک چین کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط
- سربراہ جوائنٹ فورسز اور رکن قیادت کونسل کا یمنی فوج کی تیاریوں مضبوط بنانے پر گفتگو
- وفاقی حکومت کیساتھ تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی کا وفاق کے ساتھ اتحاد قائم ہے:سیدنویدقمر
- این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70افراد گرفتار
- نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
- درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق
- حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی
- بنگلہ دیش میں پہلی بار خودمختار بانڈ فروخت کرنے کی تیاری شروع
- دنیا بھر میں دریائوں کا عالمی دن منایا گیا
- اسلام آباد سپیشل ڈیوٹی پر گئے پولیس اہلکاروں نے اے ایس آئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
- گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 8 سالہ بچی شدید زخمی
- میانوالی ایکسپریس کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن 2 اکتوبر کو منایا جائے گا
- سکھیکی کے قریب لوڈر درخت سے ٹکراگیا،کنڈیکٹر جاں بحق
