Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مفت قانونی خدمات کا معاہدہ
    • لندن’ چوری شدہ موبائل فون چین بھجوانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا،3افراد کو قید کی سزا
    • سپین میں 87سالہ خاتون کرایہ دار کی بے دخلی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
    • پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون
    • مارک زکر برگ کو ایک ہی دن میں تقریبا 9 ارب ڈالر کا نقصان
    • تھائی لینڈ’ شدید بارشیں’ سیلابی صورتحال ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
    • ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ’اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
    • اینٹی کرپشن کا خوف پٹواری دفاتر سے غائب سائلین خوار
    • غیرملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی واقعہ’اہم پیشرفت سامنے آگئی
    • پاک چین کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط
    • سربراہ جوائنٹ فورسز اور رکن قیادت کونسل کا یمنی فوج کی تیاریوں مضبوط بنانے پر گفتگو
    • وفاقی حکومت کیساتھ تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی کا وفاق کے ساتھ اتحاد قائم ہے:سیدنویدقمر
    • این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70افراد گرفتار
    • نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
    • درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق
    • حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی
    • بنگلہ دیش میں پہلی بار خودمختار بانڈ فروخت کرنے کی تیاری شروع
    • دنیا بھر میں دریائوں کا عالمی دن منایا گیا
    • اسلام آباد سپیشل ڈیوٹی پر گئے پولیس اہلکاروں نے اے ایس آئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
    • گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 8 سالہ بچی شدید زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ون ویلنگ خطرناک کرتب دکھانے والا گرفتار

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرگودھا(بیورو رپورٹ) ون ویلنگ اور تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم کی خصوصی ہدایت پر خطرناک انداز میں ون ویلنگ کرکے اپنی اور دوسروں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے منچلے حبیب الرحمان کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ ملزم حبیب الرحمن لاہور روڈ پر موٹر سائیکل کے کرتب دکھاتے ہوئے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈال رہا تھا، جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔گرفتار ملزم کے خلاف ٹریفک قوانین کی سنگین ورزی اور ون ویلنگ کا مقدمہ درج کر کے موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے لی گئی ہے۔اس موقع پر ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ون ویلنگ اور تیز رفتاری جیسے خونی کھیل کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں اور انہیں ایسے جان لیوا مشغلوں سے باز رکھیں۔ ٹریفک پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ شہر کے اہم چوکوں اور شاہراہوں پر خصوصی ناکے قائم رکھے جائیں تاکہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مفت قانونی خدمات کا معاہدہ

      لندن’ چوری شدہ موبائل فون چین بھجوانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا،3افراد کو قید کی سزا

      سپین میں 87سالہ خاتون کرایہ دار کی بے دخلی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.