تازہ تر ین

گلگت بلتستان، الیکشن ڈیوٹی پر تعینات اہلکار پتھر لگنے سے جاں بحق

گلگت بلتستان کے آج ہونے والے الیکشن کے دوران استور کے حلقہ جی بی 13 میں ڈیوٹی پر تعینات اہلکار پہاڑ سے گرنے والا پتھر لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پہاڑ سے گرنے والا پتھر لگنے سے جاں بحق ہونے اہلکار کی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گلگت بلتستان میں پولنگ کا سلسلہ جاری ہے، ووٹرز انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain