ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا،شفاف تحقیقات میں کوئی دباﺅ قبول نہیں کیا جائیگا:حکام ڈائریکٹوریٹ پٹرولیم،اوگرا آرڈینس 2002اور پاکستان آئل رولز 2016کے تحت ریفائن آئل پراڈکٹ کی کوالٹی مانیٹر کرنیکا ذمہ دار:ترجمان اوگرا
اسلام آباد وزارت پٹرولیم کے ذیلی ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف جنرل آف پٹرولیم نے خبریں میں شائع ہونے والی سٹوری”پارکوآئل”ریفائنری اور ٹوٹل کمپنی کے پٹرول میں 24 لاکھ لیٹر
خبریں کی خبر پر ایکشن پٹرول میں پانی کی ملاوٹ پٹرولیم حکام کا ٹوٹل کیخلات تحقیقات کا فیصلہ

