Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھائی لینڈ’ باکسنگ کا عالمی ٹائٹل پاکستانی باکسرعابدہ بتول نے اپنے نام کر لیا
    • غزہ کی تباہی عالمی نظام کے اخلاقی دعوں کا امتحان ہے حافظ نعیم الرحمان
    • پٹرولیم لیوی میں 10 سے 15 روپے فی لٹر کمی کا امکان’ نیا فارمولا جاری
    • امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان استنبول میںتقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
    • پاک چین دوستی باہمی احترام اعتماد عوامی روابط سے عبارت یوسف رضا گیلانی
    • بالائی خیبر پختونخوا اورGB میں بارش ،پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان
    • مقبوضہ کشمیر ، عدالت نے کالے قانون کے تحت نوجوان کی نظر بندی برقرار رکھی
    • ایران کی بحری ناکہ بندی کے دوران 144 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: امریکی سینٹ کام
    • شانگلہ:سپن غر جنگلات سے ڈھکی پہاڑی سلسلوں کے دامن میں واقع خوبصورت وادی کا ایک دلکش منظر۔
    • ایسی پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات کی کیا حیثیت جو خود مبینہ جعلی فارم 47پر قائم کی گئی ہو؟:اسد عمر
    • پٹرولیم لیوی پر جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کل ہوں گے
    • ملکی نظام ری سیٹ ہونے جا رہا ‘ معاملات میں بہتری آئیگی : محسن نقوی
    • امریکہ میں150 سے زائد افغان شہریوں کو براستہ پاکستان کابل ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے۔
    • بھارت میں سکھوں کے بدترین قتلِ عام کو 42 سال بیت گئے
    • تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی
    • امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
    • پاکستان نے عالمی مالیاتی نظام میں جی 24 گروپ کی سربراہی سنبھال لی اورنگزیب نئے چئرمین بن گے
    • ایرانی حملوں سے 24 امریکی فوھی اڈے274 عمارتیں تباہ ہوئیں امریکی اخبار کی تصدیق
    • مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر بات چیت جاری ہے: شام
    • مولانا ریاست کیخلاف جو باتیں کر رہے ہیں، کیا اس کے بعد وہ ریاست میں رہنے کے قابل ہیں؟، فیصل کریم کنڈی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین سے مزاکرات میں تعطیل ،بھارتی فوج اور حکومت کی نیندیں حرام

    By Daily Khabrainنومبر 24, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی(ویب ڈیسک):بھارت اور چین کے درمیان لداخ میں پائی جانے والی کشیدہ صورتحال کو ختم کرنے کے لئے فوجی سطح پر بات چیت تعطل کا شکار ہے جس کی وجہ سے بھارتی حکومت کے ساتھ ساتھ فوج میں بھی شدید بے چینی پائی جاتی ہے کیوں کہ سخت سردیوں کا موسم شروع ہوچکا ہے جس سے ناقص سازوسامان سے لیس بھارتی فوجیوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

     کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فریقیں ہاٹ لائن کے ذرےعے بات چیت کے نئے مرحلے کی تاریخوں پر تبادلہ خیال کررہے ہیں تاہم مذاکرات کے لئے باقاعدہ تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

    چھ جون سے شروع ہونے والے مذاکرات کا آخری اورآٹھواں مرحلہ دو ہفتے قبل 7 نومبر کوہوا تھا۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ یہ توقع کی جارہی تھی کہ بات چیت کا اگلا دور جلد منعقد ہوگا اور کسی مسودے پر اتفاق رائے قائم ہوجائے گا۔ فریقین کے لیفٹیننٹ جنرل سطح کے افسران اس بحران کے حل کے لئے بات چیت کر رہے ہیں جو 6 مئی کو شروع ہواتھا۔

    چار اور دس ستمبر کو ماسکو میں بات چیت کا ایک سلسلہ ہوا تھا۔ بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دونوں ملاقاتوں میں اپنے اپنے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کیں۔

    کشیدگی کے خاتمے کے لئے پانچ نکاتی پروگرام جاری کیا گیا تھا لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا۔نیز پینگونگ تسو کے جنوبی علاقے میں 70 کلو میٹر طویل پٹی جیسے تنازعات کے نئے علاقے بھی ہیں۔ بھارت چین سے یقین دہانی چاہتا ہے کہ وہ ان پہاڑیوں پر قبضہ نہیں کرے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

    سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

    خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.