Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ذوالفقارعلی بھٹواور محترمہ بے نظیر بھٹوشہید اسپورٹس ایوارڈ کے اجراپر حکومت سندھ کے محکمہ کھیل سے اظہار تشکر

    By Daily Khabrainفروری 10, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    کراچی(ویب ڈیسک ) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نیشنل بینک کے پی آر او اسپورٹس عظمت اللہ خان اور ڈی ڈی انفارمیشن بلدیہ کورنگی محمد ارشد نے ایک مشترکہ بیان میں حکومت سندھ کے محکمہ کھیل کے سیکریٹری سید امتیاز علی شاہ کا اسپورٹس سمینار میں حکومت سندھ کی جانب سے کھیلوں میں خدمات پراسپورٹس آرگنائزروں کو ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو اسپورٹس ایوارڈ کے اجرا پر دل کی گہرائیوں سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہاہے کہ سید امتیاز علی شاہ نے کہ ایک تاریخی اعلان کیا ہے جس سے پورے صوبہ سندھ میں اسپورٹسمنوں میں خوشی اور مسرت کی لہردوڈگئی ہے غلام محمد خان نے کہا کہ پی پی پی کی قو می اور صوبائی حکومت کسی بھی دور میں رہی ہواس حکومت نے کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی ہر دور میں کی وہ اسلام آباد کا جناح اسپورٹس کمپلیکس ہو یا سیف گیمز یا ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس یہ اور متعدد کارناموں کے علاوہ سابق مرحوم وزیراعلی سندھ سید عبداللہ شاہ کا ایس ایس بی کی گرانٹ میں اضافہ اور قائم علی شاہ کے دورمیں بے مثال اسپورٹس گرانٹ اور موجودہ وزاعلی سید مراد علی شاہ کے دورمیں متعدد آسٹروٹرف ، کھیل کے میدانوں کی تزین و آرائش اور خصوصاً پی ایس ایل میں نیشنل اسٹیڈیم کی تزین و آرائش اس حکومت کے عظیم کا رنامے ہیں اور اس پارٹی کے عظیم قائد شہیدذوالفقار علی بھٹو ہیں اس لئے اس ایوارڈ پر سیکریٹری کھیل سید امتیاز علی شاہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید

      کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا

      زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.